ہمیں آن لائن کی دنیا سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ جب بھی ہم انٹرنیٹ پر آن لائن ہوتے ہیں۔
ہم حقیقی اور اصل دنیا سے بہت ہی زیادہ دور ہو جاتے ہیں۔
نہ ہی ہمیں اپنا خیال ہے اور نہ ہی دوسروں لوگوں کا۔
ہم لوگ انٹرنیٹ کی دنیا میں اتنا گم ہو جاتے ہیں کہ خود کو بھی بھول جاتے ہیں۔
ہر طرف آج کل یہی ہو رہا ہے۔