Message Of The Day - Kisi Ko Takleef Dene Se Pahle Zarur Zoch Le

message-of-the-day,
 

کسی کے لیے تکلیف دے الفاظ بولنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لیں۔

بہت ہی مختصر لمحے میں اور چند الفاظ کے ذریعے آپ کسی کو تکلیف تو پہنچا سکتے ہیں۔

لیکن ذرا سوچیں کہ اگر آپ غلطی پر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔ تو اس تکلیف کو ٹھیک کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔

0 Comments: