Message Of The Day - Baaz Auqaat Hamein Takleef Ku Hoti Hai



بعض اوقات ہمیں تکلیف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تکلیف کے نتیجے میں ملتی ہے جو ہم دوسرے لوگوں کو دیتے ہیں۔
اگر آج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو کل ضرور انصاف ہوگا۔

اور کوئی بھی انسان اس انصاف سے بچ نہیں پائے گا۔

کیونکہ اللہ سب جانتا ہے۔

کسی بھی انسان کو تکلیف دینے سے پہلے یہ بات ضرور سوچ لیں کہ آپ کو بھی وہی تکلیف ضرور ملنے والی ہے۔


0 Comments: