Waqat Khatam Hony Say Phely Iski Qadar Karay

ایک دن آئے گا جب ہمیں اس بات کا احساس ہوگا کہ ہم نے اپنی زندگی کا کتنا ہی وقت فضول کاموں میں ضائع کر دیا ہے۔
وقت ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کی ایک قیمتی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ جس کا ہمیں بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔
وقت بہت قیمتی ہے اور وقت ختم ہونے سے پہلے اس کی قدر کریں۔
جب موت آتی ہے تو ہم صرف ایک ہی چیز کی التجا کرتے ہیں اور وہ التجا یہ ہے کہ کاش ہمارے پاس تھوڑا سا اور وقت ہوتا ہے۔
ہم اپنے وقت کا جوابدہ ہیں کہ ہم نے اپنا وقت کیسے استعمال کیا۔ اسی لیے اپنے وقت کو اچھے سے استعمال کریں۔
اگر آپ اپنی زندگی کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالی کی طرف رجوع کریں اور اللہ تعالی کی رحمت سے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اپنے دل اور روح کو ۔۔۔۔۔پہلے سے ٹھیک ہوتا ہوا محسوس کریں گے۔

0 Comments: