Baaz Auqaat Ham Achay Logo Ki Shohrat Se Jaltay Hain | Urdu Columns

urdu-columns,Today-Urdu-Columns,
بعض اوقات اہم اچھے لوگوں سے بھی اختلاف کرتے ہیں۔ کیونکہ ہم ان کے اچھے کاموں اور شہرت سے جلتے ہیں۔
ہم لوگ اس بات سے جلتے ہیں کہ جو اچھے کام یہ لوگ کر رہے ہیں۔ وہ سب ہم کیوں نہیں کر پا رہے۔ اور وہ شہرت ہمیں کیوں نہیں مل رہی جو اچھے لوگوں کو مل رہی ہے۔
دوسرے لوگوں سے اختلاف کرنا غلط بات نہیں ہے۔ لیکن ہمیں اچھے اور برے میں فرق کرنا سیکھنا ہوگا۔
اچھے لوگوں سے جلنے کی بجائے ہمیں خود کی خامیوں کو بہتر کرنا چاہئے۔
urdu-columns,Today-Urdu-Columns,

0 Comments: