Zyada Tar Log Doulat Haasil Karne Ki Lalach Mein Doar Rahay Hain | Urdu Columns

ہم میں سے زیادہ تر لوگ دولت اور طاقت حاصل کرنے کی لالچ میں دوڑ رہے ہیں۔ لیکن کیا ہمیں اس بات کا احساس بھی ہے کہ اس دنیا میں ہمارا تو کچھ بھی نہیں ہے۔
جی ہاں کچھ بھی ہمارا نہیں ہے
یہاں تک کہ ہم بھی اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ جائے گے۔

0 Comments: