Why do we worry so much? - Inspirational Quotes

ہم زیادہ تر اس پریشانی میں مبتلا کیوں رہتے ہیں کہ اپنی زندگی
 کو کیسے بہتر کریں۔

ہم لوگ روزانہ اپنی زندگی میں کوئی ایک اچھا کام کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟

بس پھر آج سے پریشان رہنا چھوڑے اور ہر روز کوئی ایک اچھا کام کرنے کی کوشش کریں۔

0 Comments: