Ham Sab ki Zindagi Challenges Se Bhari Pari Hai | Urdu Columns

Animated Button

ہم سب کی زندگی چیلنجز سے بھری پڑی ہے۔ آپ جس بھی مشکل کا سامنا کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امتہان سمجھتے ہوئے اس مشکل پر صبر کریں۔ اس بات پر یقین کریں کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے۔
اپنے سچے مقصد کو حاصل کرنے کی کوشیش کریں۔ زندگی کے ہر لمحہ کام اور گفتگو میں مہربانی اور امن کا انتخاب کریں۔

0 Comments: