Believe On Yourself First - Inspirational Quotes

Inspirational Quotes
ہمارے اردگرد ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو کہ ہم سے کم تعلیم یافتہ ہیں۔ 

لیکن ہم سے زیادہ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ 
اور ہم سے زیادہ خوش ہیں۔

کیونکہ یہ لوگ صرف اور صرف خود پر یقین کرتے ہیں۔

0 Comments: