Sad Poetry In Urdu 2 Lines - Sad Poetry Sms In Urdu 2 lines

 





sad-poetry,sad-poetry-in-urdu,urdu-poetry,

0 Comments:

Don't Worry About What People Think - Urdu Column

Don't Worry About What People Think - Urdu Column

1


فکر مت کرو۔
لوگ تو ہمیشہ باتیں کرتے رہے گے۔
آپ جتنا مرضی اچھا سوچو،۔۔۔۔۔۔۔۔ بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  یا جتنا مرضی اچھا کیوں نہ کر لو۔ لیکن آپ لوگوں کو باتیں کرنے سے کبھی نہیں روک سکتے۔

اسی لیے لوگوں کو جیسی چاہے۔ ویسی باتیں کرنے دیں۔

کیونکہ اللہ آپ کی عزت کی حفاظت کرنے والا ہے۔ بشرطیکہ آپ اچھے کام کرتے رہے اور کسی کو بھی دکھ نہ پہنچائیں۔

اللہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دے گا اور آپ کی حفاظت کرے گا۔

0 Comments:

How to Stay Motivated - Urdu Column

 

How to Stay Motivated - Urdu Column


1

زندگی میں ہر کام ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتا۔ کچھ کام تو ایسے ہوتے ہیں جو کہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتے ہیں۔

لیکن ہمارے اندر زندگی کی ہر مشکل کو حل کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔ اگر ہمارے اندر یہ جذبہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ تو ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں اپنے اندر یہ جذبہ پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

زندگی میں مشکل حالات ہی ہمیں زندگی جینا سکھاتے ہیں۔کیونکہ ان مشکل حالات میں سیکھے گئے سبق بہت ہی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔ ابھی شاید اس قیمت کا آپ کو اندازہ نہ ہو۔ لیکن ایک دن ضرور ہو گا۔

بس ایک بات یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر کام کی شروعات ایک خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کریں۔ اور اپنے اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے ہمیشہ ثابت قدم رہیں۔

مقاصد یا تو اچھے ہوتے ہیں یا پھر بڑے۔ لیکن ہمیشہ اچھے مقصد کو حاصل کرنے کی صف میں شامل ہو۔

0 Comments:

How To Deal With Negative People - Urdu Column

 

How To Deal With Negative People - Urdu Column


urdu-columns


آپ کے آس پاس موجود ایسے لوگ جو دوسروں کی عزت ہی نہیں کرتے۔ ایسے لوگوں کے ساتھ بات کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا۔ اس لیے ایسے لوگوں کے ساتھ بات کرنی بھی نہیں چاہیے جنہیں دوسرے لوگوں کی عزت کا خیال نہیں ہوتا۔

0 Comments:

Best Way to Spread Positivity | Urdu Columns

Best Way to Spread Positivity | Urdu Columns

 

today-urdu-columns


اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ سوشل میڈیا کا استعمال کس طریقے سے کرتے ہیں۔

یہ مت بھولیں کہ ہم اچھے اور برے دونوں ہی کاموں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر نہ تو کسی کے بارے میں برا سوچیں اور نہ ہی برا بولیں۔
ہمیشہ اچھی اور فائدہ مند پوسٹ شیئر کریں۔
کبھی بھی غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال نہ کریں
نہ تو اپنے بارے میں برا سوچیں اور نہ ہی دوسروں کے بارے میں

0 Comments:

John Elia - Urdu Poetry Collection 2021 | Seekhly

John Elia - Urdu Poetry Collection 2021 | Seekhly






Jon-Eliya

1 Comments: