Make Yourself A Priority - Self Improvement Articles In Urdu

quotes-of-life-in-urdu-23-16


اس دنیا میں کامیاب ہونے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ہارڈ ورک

نوجوانی کی عمر، وہ عمر ہے جہاں لوگ اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہیں۔ اور یہی عمر ہے جہاں لوگ اپنے کریئر کے آغاز کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ نے کسی سپورٹس میں جانا ہے تو آپ کو اپنی نوجوانی کی عمر سے ہی اپنے کریئر کا آغاز کرنا ہوتا ہے


آپ کسی بھی مشہور اسپورٹس مین کو دیکھیں۔ تو وہ اپنی نوجوانی کی عمر سے ہی  اپنے کریئر کو بنانے میں محنت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اور اگر آپ نوجوانی کی عمر سے ہی اپنے کیریئر کو بنانے میں اتنی زیادہ محنت کرتے ہیں۔ تب آپ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ اس دنیا کی تمام الجھنوں سے نکل کر صرف اپنے کریئر پر فوکس کرتے ہیں۔

جتنی زیادہ آپ اپنے کریئر کے لئے محنت کریں گے اتنی ہی بڑی آپ کو کامیابی مل گئی۔ اور اتنا ہی زیادہ آپ کے اندر کانفیڈنس پیدا ہوگا۔ 


ہمارا دماغ اس طریقے سے ڈیزائن ہوا ہے کہ وہ کسی بھی کام کی پوزیٹیو سائڈ کو بہت کم دیکھتا ہے اور نیگیٹیو سائٹ کو بہت زیادہ

اس لیے یہ کام بہت زیادہ ضروری ہے آپ کے دماغ کو یاد دلانے کے لئے۔ کہ آپ نے آج کے دن میں کتنے اچھے کام کیے۔ 
تاکہ آپ کے دماغ کی پوزیٹیواور نیگیٹیو سائٹس دونوں بیلنس ہو سکیں

اور یہ کام کرنے کے لئے سب سے آسان ترین طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے دن میں روزانہ تین اچھے کام ضرور لکھیں

اس کا دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ جب بھی آپ کبھی خود کو غمزدہ محسوس کریں تو آپ اس ڈائری کو پڑھ سکتے ہیں۔ جس کو پڑھنے کے بعد آپ کو اپنے بارے میں کافی اچھا محسوس ہوگا۔ 




جب کبھی بھی آپ غمزدہ ہوتے ہیں تو آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ دنیا میں سب سے ناکام ترین انسان ہیں۔

کوئی بھی نوجوان انسان فورن کامیاب نہیں ہوتا اس کو ہر اس درد، دکھ اور بہت سی زندگی کی مشکلوں میں سے گزرنا ہوتا ہے۔ 

ہم سب بہت سی غلطیاں کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم کبھی بھی ٹھیک کام نہیں کر سکتے

اگر آپ اپنی ہر کوشش کے بعد پہلے سے بھی زیادہ محنت کرتے ہیں تو یقین آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے

4 comments:

  1. Asslamu alikum Bahi salam hai apki soch ko Aur Ap ka hard work ko jo Ap Hamara liya time Nikal ka itna Acha Article write karta hai jiska andar Hamara liya Achi Achi bate hoti hai Aur hame both Motivation milti hai Apka Articles read kar ka Meri Dua hai Allah pak apko Kamyabiya Ata farmai Amin sum Amin 😘😘😘😘

    ReplyDelete
  2. aur Main Logo Se request karu ga inka page zayada Se zayada Share kara Aur Daily visit kara q ka yeh both Acha acha Articles write karta hai Hamara liya jo ka asi asi bate hoti hai inka Articles main jo hamari life Main hame help karti hai sir thank u so much for your time jo Ap yeh Articles lekhna ka liya lagata hai Salam hai Apko sir 😊

    ReplyDelete
  3. They have incredibly sharp feelings of taste, hearing, and smell. When they know about what is inside their scope and given their sharp detects, rodents will effectively get to food or asylum. Deltona Exterminator

    ReplyDelete
  4. Weeds are famous for demolishing a grass, and making it look not exactly attractive. Tampa Termite Control

    ReplyDelete