کچھ لوگ بہت خاص اور اہم ہوتے ہیں



میرے خیال میں دوسرے والا انسان زیادہ محبت کرنے والا ہے
جو لوگ فارغ وقت میں آپ سے گفتگو کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کے لیے اتنے خاص نہیں ہیں

کچھ لوگ آپ سے بات کرنے کے لئے خود اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ ان کے لیے بہت خاص اور اہم ہیں

آج کل لوگ ایک دوسرے سے بات کرنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔ اور اپنے فری وقت میں فیس کا استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔

اس طرح آپ جان سکتے ہیں۔ کہ اصل میں کون لوگ آپ کی پروا کرتا ہے۔

0 Comments: