کچھ لوگ بہت خاص اور اہم ہوتے ہیں



میرے خیال میں دوسرے والا انسان زیادہ محبت کرنے والا ہے
جو لوگ فارغ وقت میں آپ سے گفتگو کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کے لیے اتنے خاص نہیں ہیں

کچھ لوگ آپ سے بات کرنے کے لئے خود اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ ان کے لیے بہت خاص اور اہم ہیں

آج کل لوگ ایک دوسرے سے بات کرنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔ اور اپنے فری وقت میں فیس کا استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔

اس طرح آپ جان سکتے ہیں۔ کہ اصل میں کون لوگ آپ کی پروا کرتا ہے۔

0 Comments:

Best Urdu Romantic Novels and Their Names


اردو میں ایسے بہت سے مشہور ترین ناول موجود ہیں۔ جن کے ذریعے لوگوں میں زندگی کے متعلق مشکلات ،جذبات اور نفسیاتی طور پر ہر طرح کے بارے میں میں آگاہیآ دی گئی۔

اس آرٹیکل میں اردو کے تمام مشہور رومینٹک ناول کی  لسٹ ایڈ کی گئی ہے۔ اگر اس کے علاوہ آپ کوئی اور ناول بھی  درج کرانا چاہتے ہیں تو میسیج کے ذریعے بتا سکتے ہیں۔


 :رومانٹک اردو ناول کے نام

اک لفظ محبت کا
من کے محلے میں
پہلی تصویر
یہ حادثات محبت
عشق نگر کے مسافر
وہ نانین
تیری زلف کے سر ہونے تک
زرد آنگن
کبھی عشق کرو
خسارہ
ہوائیں رخ بدل گئیں
اک جنوں خواب طرب
محبت بارش کا موسم
محبت ہو گئی آخر 
لاکھ جتن کر ہاری
لفظ
وہ جو قرض تھا
لاریب
میدان حشر
ہم رقص
شام رنگ سیاہ
ساگر کنارے
ماما
نار
مصحف
محبت کامل
ضبط غم
تم میرے پاس رہو
بے رنگ پیا
موسمی
تہی دامن
تومن شدی
جب پیار کی رت بدل
سلوٹ زدہ خواب
حسن الماب اور
غم ہے یا خوشی ہے تو
میلے لوگ
تو میری ضرورت ہے
من کے دریچے
عشق کا قاف
افسوں جان
مہاجر
دل دنیا آباد ہونے تک
تو لازمی
ابابیل
خواب شیشے کا
تم آخری جزیرہ ہو
دیار دشت کا دیا
صبح کا نور ہمارا ہے



:اردو کہانیاں ناول کے نام

بیٹھک
زندگی کے بعد موت سے پہلے

0 Comments: