رحمتیں اور برکتیں لوٹ لو


0 Comments:

رمضان میں جنت کے دروازے بند نہیں ہوتے


0 Comments:

آج لوگ اذان کا انتظار کرتے ہیں


0 Comments:

ہر وقت خدا سے دعا


0 Comments:

گناہوں کی عادت


0 Comments:

میرے خدا کی عبادت میں ہی سکون


0 Comments:

میرا واسطہ میرے خدا سے ہے


0 Comments:

ماہ رمضان کی برکت سے فائدہ


0 Comments:

زندگی اور اس کی مشکلات


0 Comments:

گناہ کے وقت موت کا نا آنا


0 Comments:

بلند شان والا


0 Comments:

فریش گریجویٹ اور نوکری کی پریشانی





ہم میں سے بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کے ان کے پاس ڈگری تو ہوتی ہے لیکن پھر بھی نوکری نہیں ملتی۔

اس حالت میں انسان بہت پریشان ہو جاتا ہے۔ اور دماغی طور پر ڈیپریشن میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

کیونکہ نوکری تلاش کرنے کہ باوجود بھی نوکری نہیں ملتی۔ 


 آپ لوگوں کو یہاں پر ایک حدیث یاد کروانا چاہتا ہوں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ پر توکل کرو اس طرح جیسے چڑیا توکل کرتی ہے 
تو اللہ تمہیں اسی طریقے سے رزق عطا فرمائے گا جس طرح سے پرندوں کو عطا فرماتا ہے۔

یعنی جب پرندے اپنے گھر سے نکلتے ہیں تب ان کے پیٹ خالی ہوتے ہیں اور جب واپس گھر آتے ہیں تب انکہ پیٹ بھرے ہوتے ہیں۔ 


اس حدیث کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ آپ نوکری کے لیے محنت و مشقت کرنا چھوڑ دے اور گھر بیٹھے بغیر کسی محنت کے رزق عطا ہو جائے گا۔ 

پرندے اپنے رزق کو حاصل کرنے کے لیے پورا دن محنت اور حرکت کرتے ہیں جو آپ کو بھی کرنی ہوگی۔


 ایک اور حدیث
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  جب ایک بچہ ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تب ہی اس کا رزق لکھ دیتا ہے کہ اس بچہ کو دنیا میں کتنا رزق ملے گا۔

ایک اور حدیث میں فرمایا
 کہ تمہارا رزق تمہاری موت سے زیادہ تمہارا پیچھا کریں گا۔

آپ تب تک مر ہی نہیں سکتے جب تک آپ کے حصے کا رزق آپ کو نہیں مل جاتا۔ اس لیے نوکری نہ ہونے کی صورت میں پریشان بلکل بھی نہیں ہونا۔ 


ہمارے معاشرے کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہم نوکری کی ہی تلاش میں رہتے ہیں
آگر نوکری مل گئی تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہاتھ میں ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھ سکتے۔


دنیا بھر میں ایسے بہت سے افراد ہے جو نوکری نہیں ملنے کی صورت میں اپنے خود کے کاروبار کی شروعات کرتے ہیں۔
  میں آپ سے بھی یہی کہو گا کہ اگر نوکری نہیں ہے تو اپنے کاروبار کی شروعات کی جیئے آپ کا رزق آپ کو مل کر رہے گا۔

 اپنے پیشن کو اپنا پروفیشن بنائے۔ جس چیز کا بھی آپ کو شوق ہے اس کام کی طرف اپنا قدم ضرور آگے بڑھائیں۔ اپنے کاروبار کی شروعات کریں۔ 


اللہ تعالیٰ جس کو  بھی چاہتا ہے بغیر کسی حساب کے رزق عطا فرماتا ہے




0 Comments:

ہر انسان کی اپنی عزت ہوتی ہے


اس دنیا میں ہر انسان کو اپنے وجود کا احساس ہے۔ یعنی اسے اپنی عزت نفس کا احساس ہے۔ چاہے یہ انسان دنیا کا کوئی بھی چھوٹے سے چھوٹا کام ہی کیوں نہ کرتا ہو۔ چاہے وہ ایک فقیر ہی کیوں نہ ہو۔

ہر انسان کی عزت کا معاملہ بہت ہی زیادہ حساس ہے۔ باحیثیت انسانیت ہمیں کسی بھی انسان کی پوزیشن دیکھ کر اس کی عزت کا اندازہ نہیں کرنا چاہیے۔ اور سب کے ساتھ ایک طرح کی ہمدردی اور احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔ 


اگر کوئی انسان غلطی کر لیتا ہے تو اسے بھی معاف کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ کوئی بھی انسان جان بوجھ کر غلطی نہیں کرتا۔ اور سزا تو جرم کرنے پر دی جاتی ہے غلطی پر نہیں۔


اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان میں بہت سی خامیاں ہوتی ہیں۔ لیکن صرف ایک ہی انسان میں خامیاں نہیں ہوتی بلکہ ہر انسان میں ہوتی ہیں۔ اسی لیے اگر آپ اپنے سے کسی چھوٹے کی عادت کو بدلنا چاہتے ہیں۔ تو ایک بات کا یاد رکھیے وہ یہ کہ انسان کی عادت بہت آسانی کے ساتھ ساتھ بدلنے والی نہیں ہوتی۔ اس معاملے میں اکثر والدین جذبات میں آجاتے ہیں۔ جبکہ یہاں جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ کہ اپنے سے چھوٹوں کی یا اپنے ماتحت لوگوں کی رہنمائی کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ بار بار رہنمائی کرنے نے کے ذریعے سے ہی انسان بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔

0 Comments:

دوست تو دوست ہی ہوتا ہے ظالم نہیں، لیکن ہو بھی سکتا ہے

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

0 Comments:

دوست کی موجودگی میں اانسان اکیلا نہیں ہوتا

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

broken friendship quotes

0 Comments:

اسے جنت مل جاتی ہے جس کو اچھا دوست مل جات

Friendship Quotes

Friendship Quotes

Friendship Quotes

Friendship Quotes

Friendship Quotes

0 Comments:

دوست کی ملاقات پر آنسو نکل آتے ہیں

sad best friend quotes

sad best friend quotes

sad best friend quotes

sad best friend quotes

sad best friend quotes

0 Comments:

زندگی دولت سے نہیں دوستوں سے مالا مال ہوتی ہے

friendship quotes in urdu shayari

friendship quotes in urdu shayari

friendship quotes in urdu shayari

friendship quotes in urdu shayari

friendship quotes in urdu shayari

0 Comments:

دوستی کبھی بھی بھولائی نہیں جاتی

friendship quotes and sayings

friendship quotes and sayings

friendship quotes and sayings

friendship quotes and sayings

friendship quotes and sayings

0 Comments:

سچے دوستوں کی مثال اور اصول - اردو شاعری

sad quotes in urdu about friendship

sad quotes in urdu about friendship

sad quotes in urdu about friendship

sad quotes in urdu about friendship

sad quotes in urdu about friendship


0 Comments:

سب کو کہا اچھے دوست ملتے ہیں

friendship quotes in urdu

friendship quotes in urdu

friendship quotes in urdu

friendship quotes in urdu

friendship quotes in urdu

0 Comments: