جو لوگ ناراض نہیں ہوتے۔
جو لوگ اچھے ہوتے ہیں۔
زندگی میں آنے والے بد مزاج لوگ ہی ہمیں انسانوں کی پہچان کرنا سکھاتے ہیں۔
صرف پیسہ کمانا ہی دولت نہیں۔
----اس کہ علاوہ----
اولاد،
سکون،
صحت،
کسی دولت سے کم نہیں۔
پیسہ ہونے کے باوجود ان نعمتوں سے مرحوم لوگ بھی غریب ہیں۔
کامیاب عورت وہ نہیں جو کہ پیسہ کمانا جانتی ہو۔
وہ انسان سمجھدار نہیں جس کے پاس تعلیم تو ہو۔ لیکن اسے بات کرنے کاطریقہ نہ آتا ہو۔
ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق ہی اپنی غلطی مانتا لیتا ہے۔
ہم خود کو تو بہت اچھا سمجھتے ہیں۔
اور دوسروں کو بہت برا۔
یہی کام باقی لوگ بھی کرتے ہیں۔