ایک لڑکی کی بہترین مثالی کہانی




ہیلو دوستو اگر ہم دیکھیں تو آج کی دنیا میں زیادہ تر لوگ اپنی زندگی سے ناخوش ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے علاوہ کسی دوسرے کے بارے میں اچھا نہیں سوچتے۔

دوستو ہمارے آس پاس ایسے بہت سے لوگ ہیں جن کو ہماری مدد کی ضرورت ہے اور اگر ہم ان کی مدد کریں تو یقین ہمیں وہ خوشی مل سکتی ہے جس کی ہم سب تلاش میں ہیں۔

بلکل اسی طرح کی میں آپ کے ساتھ ایک کہانی شیئر کرنے والے ہواس ویڈیو میں۔ تاکہ آپ کے دل میں دوسروں کی مدد کرنے کا جزبہ پیدا ہو۔

0 Comments: