دوستوں میں نے انسان کو اپنے گھر والوں کا پیٹ بھرنے کے لیے اپنے مالک سے گالیاں سنتے اور مار کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ وہی انسان ہے۔ جو محبت، نفرت اور اپنے کھر والوں کے لیے جان کی بازی تک لگا دیتا ہے۔
کچھ باتیں اس دنیا کی بہت عجیب ہیں۔
کچھ لوگ لوگوں میں کھڑے ہوکر ایک دوسرے کو بد نام کرتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دوسروں کی عزت کی خاطر خود کو بدنام کرتے ہیں۔
کچھ لوگ لوگوں میں کھڑے ہوکر ایک دوسرے کو بد نام کرتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دوسروں کی عزت کی خاطر خود کو بدنام کرتے ہیں۔
اگر زندگی میں کچھ جیتنا ہی ہے تو لوگوں کے دلوں کو جیتنے کی کوشیش کرنا۔
اگر کوئی ہمیں برا کہتا ہے۔ تو ہم بورے بن نہیں جاتے۔ ہمیں لوگوں کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پرنا چاہیے۔ ہر شخص کی اپنی زبان ہے اور ہر شخص اپنے ظرف کا دکھاوا کرتا ہے۔
اگر آپ زندگی کی ہر جنگ میں کامیابی چاہتے ہیں۔ تو برداشت کرنا اور صبر کرنا سیکھیں۔ یہ وہ ہتھیار ہے ۔۔۔ جوہر دشمن کو شکست کا راستہ دیکھا دیتا ہے۔
ایک مرد کہتا ہے کہ اس کو زیادہ بولنے والی بیوی اچھی نہیں لگتی۔
دوسری طرف کہانی بھی کچھ یہی ہے ۔۔۔ عورت کو بھی وہ انسان اچھا نہیں لگتا۔ جو اپنی آواز بلند رکھتا ہے اور عورت کو بےعزت کرنے کا حق سمجھتا ہے۔
دوسری طرف کہانی بھی کچھ یہی ہے ۔۔۔ عورت کو بھی وہ انسان اچھا نہیں لگتا۔ جو اپنی آواز بلند رکھتا ہے اور عورت کو بےعزت کرنے کا حق سمجھتا ہے۔
کبھی کبھی لوگ کہتے ہیں- کہ اپنے رشتے نبھانے کے لیے درگزر کرنا سیکھو۔
لیکن میں کہتا ہوں جو رشتے اپنے ہیں۔ انہیں نبھانا نہیں پڑتا۔
انسان پرندوں کو دیکھتا ہے ۔۔۔ تو اڑنا چاہتا ہے۔ انسانوں کو اڑنے کے لیے پرندوں کے پر چاہیے۔ اور پرندوں کو رہنے کے لئے انسانوں کے مکان چاہیے۔ یہ چاہتیں زندگی کو غمگین بنا دیتی ہیں۔
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے اپنوں کو ثابت کرتے ہوئے۔ اپنے ارادوں کی صفائی دیتے ہوئے۔ کہ اسے آپ کو نقصان پہنچانے کا یا دکھ دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
محبت کر لینا بہت آسان ہے لیکن اپنی محبت کو حاصل کرلینا اس سے زیادہ مشکل ہے۔ اور ویسے بھی محبت ایک جزباتی فیصلہ ہیں۔ آج پتھروں کے دلوں میں احساس اور محبت کا نام مر چکا ہے۔
انسان کسی سے محبت تو کر سکتا ہے۔ لیکن زبردستی محبت کروا نہیں سکتا۔
ایسے بہت سے لوگ مر چکے ہیں جن کا زندہ رہتے ہوئے اس دنیا میں بہت نام لیا جاتا تھا۔ لیکن مرنے کے ساتھ ان کا نام بھی مر جاتا ہے۔
دنیا میں صرف ان کا نام زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ زندگی تو سب کو ملتی ہے۔ اپنے لیے بھی سب جیتے ہیں۔ لیکن نام انہیں کا زندہ رہتا ہے جو دوسروع کے لیے جیتے ہیں۔
دنیا میں صرف ان کا نام زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ زندگی تو سب کو ملتی ہے۔ اپنے لیے بھی سب جیتے ہیں۔ لیکن نام انہیں کا زندہ رہتا ہے جو دوسروع کے لیے جیتے ہیں۔