Please include attribution to www.sekhly.com with this graphic.
Koi Shegwa Nahi Mojay - Very Nice Urdu Poetry | Shayari
Koi Shegwa Nahi Mojay - Very Nice Urdu Poetry | Shayari
Mohabat Karna Gonah Nahi Hota - Infographic
Mohabat Karna Gonah Nahi Hota - Infographic
Rabtay or Mohabt - Nice Urdu Shayri
Rabtay or Mohabt - Nice Urdu Shayri
Sab Yuhi Tanha Chor Jaty Hai - Best Urdu Poetry
Sab Yuhi Tanha Chor Jaty Hai - Best Urdu Poetry
Ik tarha ki Odasi - Famous Urdu Quotes & Sad Poetry
Ik tarha ki Odasi - Famous Urdu Quotes & Sad Poetry
Sono Kabi Naraz Mat Hona
Gilay Shikway - Best Urdu Quotes by Seekhly
Gilay Shikway - Best Urdu Quotes by Seekhly
اگر ہمیشہ اپنے سے اوپر والے انسانوں کو دیکھو گے تو کبھی خوشی نہیں پاؤ گے۔
اور اگر اپنے سے نیچے والے انسانوں کو دیکھو گے تو زندگی کو کبھی غمگین نہیں پاؤ گے۔
تقدیر اس چیز کا نام ہے جو انسان کو اس مقام پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں انسان جانا پسند نہیں کرتا۔ اور اس چیز کا سامنا کروا دیتی ہے جس کا کبھی وہ سامنا کرنا نہیں چاہتا۔
جیسے جیسے بچپن سے جوانی کی طرف عمر برتی جاتی ہے ہماری مسکراہٹ بھی ہمارے بچپن کی طرح کہیں دفن ہو جاتی ہے۔
زندگی میں جب کبھی کوئی ٹھوکر لگے تو اپنے دل کا حال اپنے دل میں دفنا دیا کرو۔ کسی دوسرے کو کبھی دل کا حال مت بتانا یہ دنیا ہے۔ جو تماشا بنانے میں ذرا بھی دیر نہیں کرتی۔
یہ دنیا کبھی بھی سچ بولنے والے انسان کی نہیں بن سکتی اگر آپ نے اس دنیا میں عزت اور شہرت حاصل کرنی ہے تو آپ کو میٹھے جھوٹ بولنا سیکھنے ہونگے ورنہ آپ کی سچائی آہستہ آہستہ آپ سے سب لوگ دور کردے گی۔
کچھ لوگ ہماری مدد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ لیکن وہ مدد نہیں بلکہ مدد کا دکھاوا کرتے ہیں۔ صرف اپنی شہرت اور عزت حاصل کرنے کے لیے۔ یہی وجہ ہے کہ جو وعدے وہ کرتے ہیں ان کو پورا نہیں کر پاتے۔
کسی اپنے کی جدائی میں دوسروں کو تسلی دینا تو بہت آسان ہے۔ لیکن جب ہم سے ہمارے اپنے جدا ہوتے ہیں۔ تب صبر کرنا مشکل نہیں بلکہ محال ہوجاتا ہے۔
غریب انسان کی اوقات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج کل اگر کسی امیر کا اخلاق اچھا ہے تو ان امیر لوگوں کے اخلاق کی قدر کی جاتی ہے اور انہی کی تعریف کی جاتی ہے۔ جبکہ غریب انسان جتنی مرضی عزت اور اخلاق سے بات کرے۔ اس کو ہمیشہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
ایک غریب انسان چاہے جتنی مرضی پیار اور اخلاق سے بات کرے دوسرے انسان اس کو اس کی مجبوری ہی سمجھے گا اور اس کے اخلاق کا غلط فائدہ اٹھائے گا۔
کسی کا کچھ بگر نہیں جائے گا اگر اچھے انسان کے ساتھ بھی عزت اور پیار سے بات کیجئے۔ اور ایک بورے انسان کے ساتھ بھی --- ہاں ایسا کرنے سے آپ کی دنیا اور آخرت دونوں بن جائیں گی۔
دنیا میں آج انسان کی سوچ کا یہ عالم ہے۔ کہ اگر انسان کو اس کے منہ پر اس کی سچائی بتائی جائے تو اسے قبول کرنے کی بجائے اسے بدتمیز کہا جاتا ہے۔
دوستو اس دنیا میں اکیلے چلنا سیکھ لو۔ کسی سے مشورہ مانگو گے تو مفت میں مل جائے گا۔ لیکن اگر کسی سے مدد مانگو گے۔ تو مدد مانگنے پر پچھتاؤ گے۔ آج مدد کے نام پر بھی دھوکے دیئے جاتے ہیں۔ آج اپنے ہمدرد بھی ہمیں درد دے جاتے ہیں۔
کامیابی اسے ملتی ہے جو محنت کرتا ہے۔ اور جو محنت کرتا ہے اس سے غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ دوستو اس دنیا میں وہ لوگ نکمے ہیں۔ جو اپنی نہیں بلکہ دوسروں کی غلطیاں نکالتے ہیں۔
اپنا راز اگر اپنوں کو بتاؤ گے۔ تو وہ راز تمہارے غیروں تک پہنچ جائے گا۔
اگر آپ کو کوئی آپ کی قدر کرنے والا مل جائے۔ تو اس کی قدر کرنا۔ آج قدد کرنے والے تلاش کرنے سے بھی نہیں ملتے۔ اور استعمال کرنے والے خود آپ کو تلاش کر جاتے ہیں۔
دوستو۔ جس انسان میں کوئی احساس نام کی چیز نہ ہو۔ اس کے سامنے گلے شکوے نہیں کیے جاتے۔
Urdu Quotes on Husband, wife and children
Urdu Quotes on Husband, wife and children
دوستوں میں نے انسان کو اپنے گھر والوں کا پیٹ بھرنے کے لیے اپنے مالک سے گالیاں سنتے اور مار کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ وہی انسان ہے۔ جو محبت، نفرت اور اپنے کھر والوں کے لیے جان کی بازی تک لگا دیتا ہے۔
کچھ باتیں اس دنیا کی بہت عجیب ہیں۔
کچھ لوگ لوگوں میں کھڑے ہوکر ایک دوسرے کو بد نام کرتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دوسروں کی عزت کی خاطر خود کو بدنام کرتے ہیں۔
کچھ لوگ لوگوں میں کھڑے ہوکر ایک دوسرے کو بد نام کرتے ہیں۔
اور کچھ لوگ دوسروں کی عزت کی خاطر خود کو بدنام کرتے ہیں۔
اگر زندگی میں کچھ جیتنا ہی ہے تو لوگوں کے دلوں کو جیتنے کی کوشیش کرنا۔
اگر کوئی ہمیں برا کہتا ہے۔ تو ہم بورے بن نہیں جاتے۔ ہمیں لوگوں کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پرنا چاہیے۔ ہر شخص کی اپنی زبان ہے اور ہر شخص اپنے ظرف کا دکھاوا کرتا ہے۔
اگر آپ زندگی کی ہر جنگ میں کامیابی چاہتے ہیں۔ تو برداشت کرنا اور صبر کرنا سیکھیں۔ یہ وہ ہتھیار ہے ۔۔۔ جوہر دشمن کو شکست کا راستہ دیکھا دیتا ہے۔
ایک مرد کہتا ہے کہ اس کو زیادہ بولنے والی بیوی اچھی نہیں لگتی۔
دوسری طرف کہانی بھی کچھ یہی ہے ۔۔۔ عورت کو بھی وہ انسان اچھا نہیں لگتا۔ جو اپنی آواز بلند رکھتا ہے اور عورت کو بےعزت کرنے کا حق سمجھتا ہے۔
دوسری طرف کہانی بھی کچھ یہی ہے ۔۔۔ عورت کو بھی وہ انسان اچھا نہیں لگتا۔ جو اپنی آواز بلند رکھتا ہے اور عورت کو بےعزت کرنے کا حق سمجھتا ہے۔
کبھی کبھی لوگ کہتے ہیں- کہ اپنے رشتے نبھانے کے لیے درگزر کرنا سیکھو۔
لیکن میں کہتا ہوں جو رشتے اپنے ہیں۔ انہیں نبھانا نہیں پڑتا۔
انسان پرندوں کو دیکھتا ہے ۔۔۔ تو اڑنا چاہتا ہے۔ انسانوں کو اڑنے کے لیے پرندوں کے پر چاہیے۔ اور پرندوں کو رہنے کے لئے انسانوں کے مکان چاہیے۔ یہ چاہتیں زندگی کو غمگین بنا دیتی ہیں۔
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے اپنوں کو ثابت کرتے ہوئے۔ اپنے ارادوں کی صفائی دیتے ہوئے۔ کہ اسے آپ کو نقصان پہنچانے کا یا دکھ دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
محبت کر لینا بہت آسان ہے لیکن اپنی محبت کو حاصل کرلینا اس سے زیادہ مشکل ہے۔ اور ویسے بھی محبت ایک جزباتی فیصلہ ہیں۔ آج پتھروں کے دلوں میں احساس اور محبت کا نام مر چکا ہے۔
انسان کسی سے محبت تو کر سکتا ہے۔ لیکن زبردستی محبت کروا نہیں سکتا۔
ایسے بہت سے لوگ مر چکے ہیں جن کا زندہ رہتے ہوئے اس دنیا میں بہت نام لیا جاتا تھا۔ لیکن مرنے کے ساتھ ان کا نام بھی مر جاتا ہے۔
دنیا میں صرف ان کا نام زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ زندگی تو سب کو ملتی ہے۔ اپنے لیے بھی سب جیتے ہیں۔ لیکن نام انہیں کا زندہ رہتا ہے جو دوسروع کے لیے جیتے ہیں۔
دنیا میں صرف ان کا نام زندہ رہتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ زندگی تو سب کو ملتی ہے۔ اپنے لیے بھی سب جیتے ہیں۔ لیکن نام انہیں کا زندہ رہتا ہے جو دوسروع کے لیے جیتے ہیں۔
Beautiful Urdu Quotes Makes Human Life Perfect
Beautiful Urdu Quotes Makes Human Life Perfect
ہم سب کے پاس دو ایسی چیزیں ہیں جس سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوتا ایک ہے مسکراھٹ اور دوسری ہے دعا۔
اپنی زندگی میں ان دونوں کو ہمیشہ بانٹتے رہیں۔
زندگی ایک ایسی چیز ہے جو ہمیشہ آپ کو کچھ نہ کچھ نیا ضرور سکھاتی رہے گی۔
کبھی آپ کو مسکرانا سیکھائے گی۔
کبھی آپ کو رولانا سیکھائے گی۔
دوستوں یہ زندگی ہے اس پر کبھی بھی بھروسہ مت کرنا۔ ناجانے پتہ نہیں کس موڑ پر اکیلا چھوڑ جائے۔
کبھی آپ کو مسکرانا سیکھائے گی۔
کبھی آپ کو رولانا سیکھائے گی۔
دوستوں یہ زندگی ہے اس پر کبھی بھی بھروسہ مت کرنا۔ ناجانے پتہ نہیں کس موڑ پر اکیلا چھوڑ جائے۔
آپ ایک کام کریں --- صرف اور صرف لوگوں کو عزت دیں۔ آپ کو یہ پتہ چل جائے گا کہ کون لوگ گھٹیا ہیں اور کون لوگ سچے ہیں۔ سچے اور جھوٹے یہ دونوں لوگ آپ کے سامنے آجائیں گے۔
انسان اپنی زندگی کے دونوں معاملات میں بے بس ہیں- نہ تو اپنی مشکلات اور دکھوں سے بھاگ سکتا ہے۔ اور نہ ہی اپنی زندگی میں خوشیوں کو خرید سکتا ہے۔
ہاں آپ صرف یہ کوشش کرسکتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر ایک لمحہ ہر ایک انسان کے ساتھ خوشی سے گزار سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
جن لوگوں نے اپنی زندگی میں عالی مقام اور منزلیں حاصل کرنی ہوتی ہیں تو وہ خود ان کے پاس جاتے ہیں۔ نہ کہ منزل ان کے پاس آتی ہے۔
کچھ لوگ واقعی اپنی زندگی میں یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ ان کے دل نے کبھی کسی دوسرے انسان کا برا نہیں چاہا۔ یہ ایک الگ بات ہے کہ کسی کو وہ ثابت نہیں کرسکے۔ اور ایسے لوگوں کو ثابت کرنے کی ضرورت بھی نہیں
Subscribe to:
Posts (Atom)
Blog Archive
Popular Posts
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry Peopl...
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry ...