ایک تو لوگ غلطیاں معاف نہیں کرتے


ایک طرف لوگ غلطیاں معاف نہیں کرتے
اور دوسری طرف رحم دل بننے کا دعوی کرتے ہیں



دوستو زندگی
زندگی معاف کرنے کا نام ہے
اکیلے چلنے کا نام ہے
دوسروں کے غم کم کرنے کا نام ہے
پہلے خود، پھر دوسروں کے سکھانے کا نام ہے

0 Comments: