Thinking for life improvement Tips in urdu Infographic | زندگی کی بہتری کے بارے میں سوچ
Thinking for life improvement Tips in urdu Infographic | زندگی کی بہتری کے بارے میں سوچ
Better Information is a Better Life Infographic | بہترین معلومات ہی بہترین زندگی ہے
Better Information is a Better Life Infographic | بہترین معلومات ہی بہترین زندگی ہے
Urdu quotes images on life for happiness
حضرت علی کے اقوال | Top 12 Hazrat Ali Quotes with Video
ایک تو لوگ غلطیاں معاف نہیں کرتے
ایک تو لوگ غلطیاں معاف نہیں کرتے
نمبر ون بننے کے لیے ایک بات پر ضرور عمل کریں
نمبر ون بننے کے لیے ایک بات پر ضرور عمل کریں
ہیلو دوستو کیا آپ کو اس دنیا میں ہمیشہ نمبر ون رہنا ہے۔
تو ایسا کرنے کے لیے آپ کو خود کے اندر ایک ایٹیٹیوڈ پیدا کرنا ہوگا۔
ایک جیتنے والا اٹیٹیوڈ اور کبھی نہ ہار ماننے والا۔
ایک چیز کو حاصل کرنے والا اور ایک چیز کے لیے پاگل ھونے والا اٹیٹیوڈ ہونا چاہیے۔
اگر آپ نے جوش میں آ کر کوئی ارادہ کیا ہے کچھ کرنے کا۔ تو پھر جوش میں آکر ایک اور ارادہ کریں۔ اس کام کو پورا کرنے کا ایک اور ارادہ کریں۔ کہ خود پر رحم نہیں کرنا۔ چاہے سر درد ہو یا پھر نیند آئے ہر صورت میں اپنے اس ارادے کو پورا کرنا ہے۔
دوستوں جب تک آپ کے پاس زندہ رہنے کے لیے سانس موجود ہے۔ تب تک آپ کی دنیا والوں کے ساتھ جنگ جاری ہے۔ آگے بڑھنے کی۔ ترقی کرنے کی اور خود کو بلندی تک پہنچانے کی۔

انسانوں کی خطرناک عادتیں
انسانوں کی خطرناک عادتیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک انسان کی زندگی کی سب سے بڑی ناکامی کیا ہوتی ہے؟
یہ بات ہر انسان کی نظر میں مختلف ہیں لیکن میرے لحاظ سے انسان کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ وہ زندگی میں بنائے گئے گولز کو پورا نہ کر پائے۔
یا پھر آپ خود سے یہ سوال کریں۔ کہ آپ نے اپنی زندگی میں جو گولز سیٹ کیے ہیں۔ کیا آپ ان کو پورا کر پائیں گے یا نہیں۔
اس کا جواب ہونا چاہیے۔ ہاں
کیونکہ آپ ان تمام گولز کو پورا کر سکتے ہیں پتہ ہے کیسے؟
دیکھو ہم سب کے اندر ایک چیز ہے۔ جو یہ ڈیسائیڈ کرتی ہے کہ ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہونگے یا ناکام۔ وہ چیز ہے ہماری عادتیں۔
ہماری اچھی عادتیں تو ہماری کامیابی کی چابی ہیں۔ جو ہمیں ہر صورت کامیاب بنا کے ہی چھوڑیں گے۔
جبکہ ہماری بری عادتیں ہماری ناکامی کی بہت بڑی وجہ ہے جس میں سے ایک یہ ہے کہ کسی کام کو وقت پہ نہ کرنا اور بار بار اسے ٹالتے رہنا۔
اس لیے میرا میسج یہ ہے کہ اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے۔ تو آپ کو اپنی بری عادتیں چھوڑنی ہوگی ورنہ آپ ان کے غلام بن جائیں گے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
Blog Archive
Popular Posts
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry Peopl...
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry ...