Best 4 Ways To Stay Happy In Difficult Time | زندگی میں خوش کیسے رہے 4 بہترین طریقے





Who is a Successful Man - Learning Lesson of Life | آیک کامیاب انسان کون ہے | seekhly
ہم سب کے اندر ایک خاصیت ہوتی ہے جو اس چیز کا فیصلہ کرتی ہے کہ آپ فیوچر میں کتنے سکسیسفل ہونگے۔ آپ کی زندگی تو کتنی اچھی ہو گی یا پھر کتنی بری ہو گی۔
اور آپ کے کتنے سپنے سچ ہونے والے ہیں اور کتنے نہیں۔ تو یہ سب چیزوں کا فیصلہ ہوتا ہے آپ کے ڈیزین لینے پر۔
اس لئے یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی زندگی میں صحیح فیصلے کرے۔ تاکہ ہم وہ سب کر سکیں جو ہم چاہتے ہیں۔
میں آپ کو اس ویڈیو میں ایسے 4 طریقہ بتاؤں گا جس کے ذریعے آپ اپنی زندگی میں صحیح فیصلہ کر سکھے گے۔ یہ ویڈیو آپ کی زندگی کو آپکی سوچ سے زیادہ بہتر بنا سکتی ہے تو اس ویڈیو کو لازمی کمپلیٹ دیکھیں۔

زندگی میں خوش کیسے رہے

آج کل سب لوگ اپنے کاروبار اور نوکریوں میں اتنا مصروف ہیں کہ وہ خود کو ٹائم دینا بھول چکے ہیں۔

اس لیے کہیں نہ کہیں ہمارے دماغ میں ایک سوال ضرور ہوتا ہے کہ ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو سب سے پہلے چار سٹیپ سے گزرنا ہوگا۔ یہ چار سٹاپ بہت سے لوگوں کی زندگیوں پر سرچ کر کے بنائے گئے ہیں اور ان لوگوں میں البرٹ آئنسٹائن بھی موجود ہیں۔


تو 4 سٹیپ میں سے سب سے پہلا سٹیپ ہے۔ کامیابی کے 3 راز اور سبق 

کھانا پینا

جب ہمارا پیٹ بڑا ہوگا۔ ہم نے اچھے طریقے سے کھانا کھایا ہوگا۔ اور اچھے طریقہ سے اپنی آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کی ہوگی تب ہم سٹیپ  ون کو پورا کرتے ہیں۔ اور سٹیپ ٹو کی طرف آتے ہیں۔ یعنی

پیسے کمانا

سٹیپ نمبر ٹو میں ہم خود کو محفوظ کرنے کے لئے پیسے کماتے ہیں۔ اپنے لئے گھر بناتے ہیں۔ تاکہ ایک ایک محفوظ زندگی گزارنے کے لئے ہمارے پاس اپنا گھر اور ضرورتیں پوری کرنے کے لیے ہمارے پاس خود کے لئے پیسے موجود ہو۔ اس کے بعد ہم سٹیپ نمبر تھری کی طرف آتے ہیں۔


محبت اور پیار

زندگی کے اس حصے میں ہمیں اپنے لئے دوست چاہیے فیملی چاہئے پیار چاہیے۔اس حصے ہمیں دوسرے لوگوں کے ساتھ اپنی زندگی گزارنی ہوتی ہے۔ اگر ہماری یہ ضرورت پوری نہیں ہوتی اور ہمیں اپنی پسند کا دوست نہیں ملتا تو اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ہم کسی غلط راستے کو بھی اپنا سکتے ہیں۔ یا پھر ہم خود کو مایوس کر لیتے ہیں اور خودکشی یا کوئی ایسے ہی دوسرے راستہ کی طرف نکل جاتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ مزید کامیابی کے 3 راز اور سبق۔

سٹیپ نمبر تھری ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ ہے۔ ایک خوش زندگی گزارنے کے لئے۔ تو اس کے بعد ہم آتے ہیں سٹاپ نمبر 4 کی طرف۔

عزت اور ریسپیکٹ


سب انسانوں کی ایک عادت ہوتی ہے۔ کہ وہ ہر ٹائم اپنی عزت کو بڑھانا چاہتے ہیں اپنی شہرت کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے سب لوگ ہماری کسی نہ کسی طریقے سے عزت کرتے رہے اور تعریف کرتے رہے۔ تو اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایک امیر آدمی اپنے لئے ایک اچھا بنگلہ خریدے گا ایک اچھی گاڑی خریدے گا۔

یا پھر کسی انسان کے پاس کوئی نالج ہے تو وہ اپنی اس ضرورت کو پوری کرنے کے لئے کوئی اچھی بوک لکھ دے گا۔ اسی چیز کو پورا کرنے کے لئے نیل عام  سٹون چاند پر گیا تھا تاکہ اسے شہرت ملے۔



تو یہ چار سٹیپ پورے ہونے کے بعد ہم لوگ اس سٹیج پر پہنچتے ہیں جہاں پر ہم ریلیکس اور سب سے زیادہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ یہ کام ہم سب ہی کرسکتے ہیں جب ہم اپنی اس سکیل کو پہچانے گے جس کے لئے ہم پیدا ہوئے ہیں۔
ہمارے دماغ میں ایک سوال چلتا رہتا ہے کہ ہم کچھ نیا کیسے کرے نئے نئے آئیڈیاز کیسے لائیں یعنی آوٹ اف دی باکس جا کر کیسے سوچے۔ ایسے سوالات کے جواب جاننے کے لئے یا پھر کچھ نیا سیکھنے کے لئے آپ اس سین کو سبسکرائب کر سکتے ہیں کیونکہ میں اس طرح کی مزید ویڈیوز بناتا رہوں گا۔ اور اگر آپکو یہ ویڈیو پسند آیی ہے تو اسے لائیک اور کومینٹ ضرور کریں۔ اب تک کے لیے شکریہ

0 Comments: