Seekhly
  • Home
  • Privacy
  • About US
  • Home
  • Kids Stories
  • Successful Life
  • Urdu Quotes
  • Seekhly Videos
  • About US
    • Privacy

Friday, 9 November 2018

اپنے ڈر سے مت دڑو۔ آیئں کچھ الگ سیکھیے

 Seekhly Videos, Successful Life, کامیاب انسان، کامیاب زندگی، کامیاب لوگوں کی کہانیاں، کامیابی کے راز، کامیاب زندگی کے اصول     1 comment   





برا وقت، مشکل فیصلے،  عظیم قربانیاں اور مشکل میں صبر کرنا، یہ سب کامیابی زندگی کا حصہ ہیں۔

نکام ہونا، غلطیاں کرنا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کہ آپ نے کتنی غلطیاں کی۔ کتنی بار نکام ہوئے۔ سب جیزیں ویسے نہیں ہوتی جیسے ہم چاہتے ہیں۔ اگر آپ گر جاتے ہیں تو دوبارہ اٹھے لیکن ہار مت مانے۔
جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں؟ ان کی کامیابی کی سب سے بری وجہ ہی یہی ہے۔ کہ وہ خود پر یقین کرتے ہیں۔ ان کے ارادے مضبوظ ہوتے ہیں۔ لوگ ان کو بھی تانے دیتے ہیں، وہ سب کہتے ہیں جو آپ برداشت نہیں کرپاتے۔
لیکن اگر  آپ اندد سے مضبوط ہیں۔ تو یہ لوگ سوائے بولنے کے کچھ اور نہیں کرسکتے۔ تو اس وقت آپ خود  سے کہے کہ ایسا کب تک چلے گا کیا ہر مشکل پر پیچھے ہٹ جاؤں گے۔


اس سے کوئی فرق نہیں پرتا آپ کی زندگی میں کتنی مشکلات آتی ہیں۔ کتنے ارادے ٹوتے ہیں۔ اور اگر کوئی مشکل وقت آتا ہیں توخود سے کہو یہی وقت ہے مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا، یہی وقت ہے ان کو آسان کرنے کا۔ اگر ایک راستے بند ہے تو کیا ہوا۔  منزل ایک ہے، راستے اور بھی ہیں۔

بس کبھی دل چھوٹا مت کروں۔ اگر کوئی چیز ہماری سوچ کے مطابق نہیں ہوتی تو ہم خود کو نکام سمجھتے ہیں لیکن اس بات کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے۔ اگرکوئی کام آپ کی سوچ کے مطابق نہیں ہوتا تا کیا ہوا۔ کم آز کم آپ نے کچھ کرنے کی کوشیش تو کی۔ آپ کا کوئی پلان تو ہے۔ کوئی ٹارگیٹ تو ہے۔ جیسے آپ حاصل کرنا چاہتے ہو۔ یہ کیسی کو پتا نہیں ہوتا کہ اپنے پلان کو کیسے پورا کریں۔ بس ایک بات کا پتا ہونا چاہیے کہ جو آپ سوچتے ہو اسے کیسی طریقے سے کر بھی سکتے ہو۔ 

بس شروعات کرو۔ آپ کو کچھ لوگ ضرور بولے گے۔ کہ تم نہیں کرسکتے لیکن یہ وہ لوگ ہیں۔ 
جو لوگ خود کو بھی نہیں جانتے۔ اپنے کیسی پلان کو نہیں جانتے،  اپنے ٹارگیٹ کو نہیں جانتے، یہ بھی نہیں جانتےکہ ان لوگوں نے زندگی میں کیا کرنا ہے۔ یہ لوگوں خود کچھ نہیں کرپاتے۔ سوائے دوسروں کو تانے دینے کہ۔ 

اگر آپ کی سوچ بھری ہے ارادے برے ہیں۔ تو ایسے لوگ آپ کو بھی تانے دے گے۔ آپ کے اندر ایک ڈر پیدا کرنے کی کوشیش کریں گے۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ آپ یہ کام کرسکتے ہو یا نہیں۔ بلکہ یہ بات آپ خود جاتنے ہو۔  کہ یہ کام آپ کے لیے کتنا آسان ہے۔ اور کب اسے پورا کرسکتے ہو۔ 
یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو  بتاتے ہیں کہ آپ صحی راستے پر ہو۔ اور آپ کی سوچ ان سے کتنی بہتر ہے۔ اب جو آپ کرنے والے اس کو  پورا کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ کبھی روکوں مت۔ بس کوشیش کروں۔ یہ لوگ کبھی خاموش نہیں ہوگے۔ ایسے لوگوں کی باتوں برداشت کرنی ہوگی۔ یہ لوگ آپ کو ہر صورت میں تانے دے گے۔ جب آپ اپنے مقصد کو پالو گے۔ یہ تب بھی تانے دے گے۔
 آپ کے راستے میں نکامیاں بھی آئے  گی لیکن ان کو  تسلیم مت کرو، اور کبھی دل چھوٹا مت کرنا۔ نہ اپنا اور نہ دوسروں کا۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر دیکھیں تو جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں وہ سب ان حالات سے گزرے ہیں- ہر بار نکامی سے کچھ نا کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ 
آپنے ڈر کا مقابلہ کرتے ہیں۔ بس وہ کبھی روکتے نہیں۔
  • Share This:  
  •  Facebook
  •  Twitter
  •  Google+
  •  Stumble
  •  Digg
Email ThisBlogThis!Share to TwitterShare to Facebook
Newer Post Older Post Home

1 comment:

  1. Melissa27 December 2018 at 00:08

    you are wonderful person with great ideas

    ReplyDelete
    Replies
      Reply
Add comment
Load more...

Follow by Email

Categories

  • Kids Stories
  • Seekhly Videos
  • Successful Life
  • Urdu Quotes
  • اخلاکی کہانیاں
  • بچوں کی کہانیاں
  • کامیاب زندگی
  • کامیاب لوگوں کی کہانیاں،

Blog Archive

  • ►  2019 (12)
    • ►  February (2)
    • ►  January (10)
  • ▼  2018 (44)
    • ►  December (5)
    • ▼  November (6)
      • ہمارے معاشرے میں کچھ عجیب خامیاں ہیں۔ جو رسک لینے ...
      • آپ انٹرنیٹ کو اپنا کاروبار بناؤں
      • جو شخص نکامی کا مقابلہ نہیں کر سکتا- وہ کبھی کامیا...
      • کامیابی آپ کے اندر ہے
      • اپنے ڈر سے مت دڑو۔ آیئں کچھ الگ سیکھیے
      • ہر انسان کے اندر ایک خاص چیز ہوتی ہے. جو اسے کامیا...
    • ►  October (9)
    • ►  September (11)
    • ►  August (13)

Recent Posts

  • About Us

Popular Posts

  • 12 Best Urdu Sad Poetry Image | اردو شاعری
    12 Best Urdu Sad Poetry Image | اردو شاعری
  • دنیا کے سب سے کامیاب لوگ آخر کیسے کامیاب بنے؟
    دنیا کے سب سے کامیاب لوگ آخر کیسے کامیاب بنے؟
    آپ میں سے بہت سے لوگ ہوں گے جنوں نے زندگی میں کچھ بڑا کرنے کا سوچا تو اس پر لوگوں نے آپ کا مزاق بنایا ہوگا۔ آپ کے بیسنس پلان کا مزاق...
  • آئیں یہ بات سمجھ لیں۔ پیسوں کی پریشانی نہیں ہوگی
    آئیں یہ بات سمجھ لیں۔ پیسوں کی پریشانی نہیں ہوگی
    ہر انسان کی زندگی میں جتنی بھی پریشانیاں آتی ہیں۔ تعلیم حاصل کرنے کی۔ کاروبار کرنے کی۔ گھر بنانے کی۔ یہ سب پریشانیاں ہماری زندگی...

Main Labels

  • Kids Stories
  • Motivational Video
  • Seekhly Videos
  • Successful Life
  • Successful stories
  • Urdu Quotes
  • بچوں کی کہانیاں
  • کامیاب زندگی

Tags

Contact Form

Name

Email *

Message *

Popular Posts

  • 12 Best Urdu Sad Poetry Image | اردو شاعری
  • دنیا کے سب سے کامیاب لوگ آخر کیسے کامیاب بنے؟
    آپ میں سے بہت سے لوگ ہوں گے جنوں نے زندگی میں کچھ بڑا کرنے کا سوچا تو اس پر لوگوں نے آپ کا مزاق بنایا ہوگا۔ آپ کے بیسنس پلان کا مزاق...

Followers

About Me

My photo
Faizan Amir
Lahore, Punjab , Pakistan
View my complete profile

Subscribe To

Posts
Atom
Posts
Comments
Atom
Comments

Copyright © Seekhly | Powered by Blogger
Design by Hardeep Asrani | Blogger Theme by NewBloggerThemes.com