چاہے کچھ بھی ہو ان پریشانیوں کا تعلق پیسوں سے نکل ہی آتا ہے۔
تو آج ہم اس پروبلم کے بارے میں بات کریں گے۔ بلکہ اس پروبلم کا ٪100 حل نکالے گے۔ جس میں کوئی ادر اودر کی بات نہیں ہوگی۔ یہ ایک پریکٹکل سلوشن ہوگا۔ میں آپ کو اس ویڈیو میں بتاؤں گا کہ آج کے دور میں وہ کون سے طریقے ہیں جن کے ساتھ آپ پیسے کماسکتے ہیں. اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوگی جو کہ آپ نہ کرسکے.
اس ویڈیوں کے بعد آپ جانے گے کے پیسہ کمانا کتنا آسان کام ہے۔ جس کے بعد آپ سوچنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔ کہ آپ نے زندگی کا کتنا وقت ضایع کر دیا۔
اگر آپ زندگی میں واقع ایک سچی خوشی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپنے پیسوں سے کیسی ضرورت مند کی مدد کر کے دیکھے۔ میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہو کے آپ کو ایسی خوشی دنیا کے کیسی بھی کونے میں نہیں ملے گی۔
اس سے پہلے میں بھی یہی سوچتا تھا کہ پیسوں سے ہم خوشیاں نہیں خرید سکتے۔ لیکن اب آکر مجھے لگتا ہے۔ کہ صرف پیسہ ہی ایک چیز ہے۔ جس سے ہم ایسی خوشیاں حاصل کرسکتے ہیں۔
اسی لیے میں بتاں رہا ہو کہ ضرورت سے زیادہ پیسے کماؤں کیوںکہ ضرورت وہ چیز ہے جو ہمیشہ بھرتی ہے۔ ہم چاہتے ہویے بھی اسے کم نہیں کر پاتے۔ تو جب ضروریات بھڑتی ہیں تو ہمیں کمائی بڑھانی پڑتی ہیں۔
تو یہ وہ پوائینٹ ہے جو میں بتانا چاہ رہا ہو۔ کہ زندگی میں آپ کی جتنی بھی ضرورت ہے۔ آپ کو اس سے زیادہ محنت کرنی ہوگی پھر ہی آپ زندگی میں خوش رہ پاؤ گے۔ ورنہ کم از کم اتنا کماؤں کے ضرورت پرنے پر کیسی سے مانگنا نہ پرے-
آج کے دور میں انٹرنیٹ سے پیسے کمانہ بہت آسان ہوگیا ہے۔ کچھ لوگ سوچے گے کہ کیسے آسان ہے۔ بس آپ سنتے جائے۔ اور سمجھنے کی کوشیش کرئے۔
آپ کو بس کوئی ایسی چیز بتانی ہے۔ جو لوگوں کی ضرورت پوری کر جائے۔ وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ لوگوں کو کوئی پراڈکٹ بیچ سکتے ہو۔ ان کو انٹرٹین کرسکتے ہو۔اور ایسی اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ آپ انٹرنیٹ پر کر سکتے ہو۔ لیکن یہ آپ تب کر سکوں گے جب آپ کا اس میں کوئی انٹرسٹ ہوگا۔ اگر آپ دیکھے تو انٹرنیٹ پر بہت آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔ بہت سے لوگ ہیں جن کا کریئر ہی انٹرنیٹ ہے۔ جو کہ صرف یوٹیوب اور بلوگینگ سے لاکھوں کماں رہے ہیں۔
کیسی کے پاس کوئی نالج ہے تو وہ یوٹیوب پر لوگوں کو بتا رہا ہے۔ یا پھر بلاگ پر لکھ رہا ہے۔ جیسے بھی اس کے لیے آسان ہے۔ وہ اسی طریقے سے لوگوں کو بتا رہا ہے۔ اور یہ ہر کوئی کر سکتا ہے۔
جیسے کوئی استاد ہے، تو لیکچر دے رہا ہے۔ اسی طرح ہر کوئی صرف انٹرنیٹ سے لاکھوں کماں رہے ہیں۔ جن کے پاس صرف انٹرنیٹ کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ تو اگر یہ لوگ کر سکتے ہیں تو پھر آپ بھی کر سکتے ہیں۔ یوٹیوب پر ایک چینل بنائے اور جو بھی نالج آپ کے پاس ہے۔ اس کی ویڈیو بنا ڈالے۔