اپنے لیے خواب دیکھنا غلط نہیں ہے. اور یہ کوئی جرم بھی نہیں ہے. دراصل یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے. کہ جو چیز اچھی لگتی ہے. اس کی آرزو بھی کرتا ہے. اور حاصل کرنے کی کوشیش بھی کرتا ہے. ہاں مگر اس خواب کو پورا کرنے کے لیے صحیع اور غلط کو بھول جانا یہ ضرور غلط ہے. شکریہ
Newsletter
Subscribe here to get interesting stuff and updates.
Popular Posts
-
People Also Search for Motivational Quotes