کامیابی کے تین بنیادی اصول

انسان چاہے غریب ہو یا پھر امیر سب کے لیے وقت ایک جیسا ہے. ہم سب کو دن میں 24 گیھنٹے ملتے ہیں.
ہم سب میں سے وہ شخص کامیابی ہوتا ہے جو ان 24 گیھنٹوں کو بہترین طریقے سے استعمال کرتا ہے.
اور جو جتنے بہتر انداز میں استعمال کرتا ہے. اتنا ہی زیادہ کامیاب ہوتا ہے.
وقت برف کی طرح پگلتا جاتا ہے. جو وقت گزر گیا وہ پھر واپس نہیں آتا.
ہم اپنے وقت کا صحیع استعمال کر کے بہت سی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں.

اپنے کاموں کی لیسٹ بنائے جو آپ روز کرتے ہیں.
1) سب سے اہم اور ضروری کاموں کو پہلے کرے تاکہ پریشانی میں باقی کام خراب نہ ہو.
2) باقی کام جو کسی بھی وقت ھو سکتے ہیں ان کے لیے پلینگ کرے. اور اس پر قائم رہیں.
3) جو کام ضروری نہیں ان سے دور رہے. جیسے فیس بُک

0 Comments: