ہماری زندگی بے شمار رکاوٹوں سے بری پڑی ہے. اور بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے.کہ ہمارہ راستے میں اتنی رکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہے تب ہم جو بھی قدم اٹھاتے ھے سب اُلٹا پر جاتا ہے.
زندگی تو رکاوٹوں سے بھری ہوئی ہے. جبکہ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ ہم جیتے جی مر جاتے ہیں اور بُری طرح ہار بھی جاتے ہیں. لیکن پھر بھی میدان نہیں چھوڑنا چاہئے چاہے تمہاری رفتار کم اور سست ہی کیوں نہ ہو تب بھی تم میدان نہ چھوڑنا.
یہ بھی تو ممکن ہے ایک اور بار کوشیش کرنے سے تم کامیاب ہو جاؤں.
کامیابی نکامی کا ہی دوسرا نام ہے. یعنی اگر تم کامیابی حاصل کرنا چاہتے تو تو پہلے نکامی حاصل کرو. جیتنے ست پہلے ہارنا سیکھوں. بس کبھی میدان مت چھوڑنا.
Seekhly
Successful Life
کامیاب زندگی
کامیاب زنگی کا راز
کامیابی کا راز
رکاوٹوں کے باوجود کبھی میدان نہ چھوڑنا
رکاوٹوں کے باوجود کبھی میدان نہ چھوڑنا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Newsletter
Subscribe here to get interesting stuff and updates.
Popular Posts
-
People Also Search for Motivational Quotes