کامیابی کے لیے خطرے لینے پڑتے ہیں. اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ غیر ذمہ داری سے کام لینا شروع کر دے. اپنی ذمہ داری سے بھاگنا ایک نکام اور کمزور شخص کی علامت ہے.
کچھ لوگ فیصلہ کرنے کا خطرہ نہیں لیتے. جس کی وجہ سے اسے لوگ بے شمار مواقع کھو دیتے ہیں.
جؤا کھیلنے میں بھی ہمیں خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے. لیکن اس میں جوئے باز انکھے بند کر کے کھیلتا ہے.
اور ایک ذمےدار شخص خطرے ضرور لیتا ہے. مگر آنکهيں بھی کھلی رکھتا ہے.
Seekhly
Successful Life
کامیاب زندگی
کامیابی کے بنادی اصول
کامیابی کے لیے خطرے نہ لینا- نکامی کی بری وجہ
کامیابی کے لیے خطرے نہ لینا- نکامی کی بری وجہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Newsletter
Subscribe here to get interesting stuff and updates.
Popular Posts
-
People Also Search for Motivational Quotes