اگر میرا وقت نہ بدلتا
تو آپ کی پہچان کیسے ہوتی,
ایک بات تو اب میں مان ہی گیا کہ برے وقت میں بھی ایک اچھائی ہوتی ہے. وہ یہ کہ زندگی میں سے فالتوں لوگ نکل جاتے ہیں.
دوستی اور رشتے نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی اور جس رشتے میں ہر بات پر صفائیاں دی جائے. جہاں احتیات ضروری ھے کیونکہ یہ کبھی بھی ٹوٹ سکتا ہیں.
اگر میرا وقت نہ بدلتا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Newsletter
Subscribe here to get interesting stuff and updates.
Popular Posts
-
People Also Search for Motivational Quotes