کچھ سوچوں پر دوسروع سے مختلف

دوستوں کیا آپ کو زندگی میں کامیابی حاصل کرنی ہے.
کیا آپ کو تعلیم حاصل کرنے میں کامیابی چاہتے ہیں.
کیا آپ کو معاشرے میں الگ پہچان بنانی ہے.

تو سب سے پہلے آپ کو جو کام کرنا ہو گا.
اس کے لیے آپ کو دوسروں سے الگ طرح سوچنا ہوگا. جسے یہ دنیا سوچتی اس سے مختلف طریقے سے سوچنا ہوگا.

دنیا کی سب سے بری کمپنیاں Google, Amazon, ان کے Interview میں ایسے لوگ ہی کامیاب ہوتے ہیں جو دوسروں سے مختلف سوچتے ہیں.

جب آپ اپنی زندگی میں اس طرح کچھ مختلف سوچے گے, تو پھر آپ زندگی میں کامیابیاں حاصل کرے گے.

0 Comments: