ہمارے پاس Internet پر پیسے کمانے کے اور بھی بہت ساری Options ہیں. اور ان سے اچھی Income آتی ہے.
آج کے دور میں یہ ایک بہت ہی popular اور بہترین Career ہے. افیلیٹ مارکیٹ کے لیے آپ نے کچھ Website کی چیزیں بیچنی ہوتی ہیں. جس کے بدلے میں آپ کو Commission ملتا ہے. اور اچھا Commission ملتا ہے. اسے Affiliate Marketing کہتے ہیں.
اس میں جتنی آپ کی Performs اچھی ہوگی اتنی ہی اچھی کمائی ہوگی.
یہ دنیا کی سب سے بڑی Website ہے. جس نے افیلیٹ مارکیٹینگ شروع کی تھی 1996 میں, اور اب یہ دنیا کا سب سے بڑا آن لائن سٹور ہے. آپ Amazon پر فری میں افیلیٹ مارکیٹ کا حصہ بن سکتے ہیں. آپ جو بھی چیز اس پر بیچے گے. اس پر آپ کو Commission ملے گا. وہ بھی صرف 24 گھینٹوں میں.
1) Godaddy.com
2) Daraz.pk
3) thewarehouse.pk
آپ ان میں سےکیسی کا بھی فری میں حصہ بن سکتے ہے. حصہ بنے کے بعد آپ ان Website کی پراڈکٹ کے لنک Copy کریں. پھر ان Links کو اپنی Facebook اور Website پر لگا دے. اس کے بعد جو کوئی اس لنک سے چیز خریدے گا تو اس کا Commission آپ کو بھی ملے گا.
اس کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی ایک website بنائے. اس پر یہ لنک لگائیں. اور اپنی Traffic کے حساب سے پیسے کمائے.