زندگی ہمیشہ بدلتی ہے اور آپ کو بھی اس کے ساتھ بدلتے رہنا چاہیے۔
زندگی ہمیشہ بدلتی ہے
زندگی ہمیشہ بدلتی ہے
زندگی آسان بنائے- تیرا سیلف امپروومنٹ ٹپس
زندگی آسان بنائے- تیرا سیلف امپروومنٹ ٹپس
اس میں جتنی بھی ٹیپس میں آپ کو بتانے والا ہوں ان میں سے کسی بھی ایک کے ذریعے آپ اپنی زندگی کو اور اپنے آپ کو بہتر کر سکتے ہیں۔
ہر اتوار کو کم سے کم دس سے پندرہ منٹ پورے ہفتے کی پلاننگ کرنے میں گزارے۔ اپنی ساری پلاننگ لکھیے اپنی ٹو-ڈو-لسٹ بنائے اس لسٹ کو دیکھ کر اس حساب سے اپنا پورا ہفتہ گزاریں جس سے آپ اپنے سارے کاموں کو بغیر کوئی ٹینشن کے ایک اچھے طریقے سے پورا کر پائیں گے۔
نمبر4
سبھی کھانے کی چیزیں اور شاپنگ ہفتے میں ایک ہی دن کریں۔ جس سے آپ اپنا ٹائم اور انرجی دونوں بچا سکتے ہیں۔
نمبر 5
جب بھی آپ پریشان ہو کوئی بھی پروبلم ہو یا پھر کوئی بھی رلیشن شپ کی وجہ سے آپ ٹینشن میں رہتے ہوں۔ تو پھر تھوری دیر آرام سے بیٹھیں اور دو منٹ کے لئے ایک لمبی سانس لے اور جو سانس آپ اندر اور باہر جا رہی ہے۔ اس پر غور کریں۔ ایسا کرنے سے آپ کی پوری بوڈی اور دماغ ریلیکس ہوجائے گا۔
نمبر 6
اپنی ساری چیزوں کو اور سارے کاموں کو مکمل کرنے کی پوری کوشش کریں اگر آپ کوشش کریں۔ تو اپنے سارے کاموں کو اچھے طریقے سے کر سکتے ہو۔ جب آپ جانتے ہو کہ آپ یہ سب کام اچھے طریقے سے کر سکتے ہو تو آپ کو ضرور کرنا چاہیے۔ جتنا ہو سکے اپنے کاموں کو آسان بنائیں اور آپ کا جو بھی کام ہے اس میں اپنا ہنڈریڈ پرسینٹ دینےکی کوشش کریں۔
دن میں ایک بار اپنے سارے کاموں کو چیک کریں۔ اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس کو صرف ایک بار چیک کریں۔ اسے آپ کی انرجی اور ٹائم ان پر زیادہ ویسٹ نہیں ہوگا۔ اور آپ اپنے تمام کام کو ہنڈریڈ پرسینٹ دے سکیں گے۔
روزانہ کوئی نہ کوئی ایک اچھا کام کرنے کی کوشش کریں۔ جس سے آپ کا دل اور بھی اچھا ہو جائے گا۔ آپ خود کے اندر ایک پوزیٹیویٹی محسوس کریں گے۔ جس سے آپ کا سارا دن اور بھی بہتر بن جائے گا۔
جو چیزیں آپ کے پاس موجود ہیں انہی کی مدد سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔
روزانہ اپنے آپ سے ایک سوال پوچھیں۔ جس طرح وہ کون سی چیز ہے۔ جسے آپ اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں اور ایسا کون سا کام ہے۔ جسے آپ اور بھی آسان بنا سکتے ہیں۔ اور ایسا کونسا اہم فیصلہ ہے۔ جو آج آپ نے کرنا ہے جس سے آپ کی زندگی اور بھی بہتر بن سکتی ہے۔
ایسے لوگوں کو فالو مت کریں۔ جن کو آپ پسند نہیں کرتے ایسے چینل کو سبسکرائب مت کریں جن کو آپ پسند نہیں کرتے۔ ایسی چیزیں جنہیں آپ پسند نہیں کرتے ان کے ساتھ جڑے رہنے سے آپ کی سوچ اور بھی بگڑ جائے گی اور آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگ پائے گا۔
جتنا ہو سکے اپنے کاموں کو سمپل اور آسان بنائیں۔ اس طریقے سے آپ کم وقت میں زیادہ ترقی کر پائیں گے۔
سب کو خوش کرنا چھوڑ دیں ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ جو ہمیں اس کام سے روکتے ہیں۔ جو ہم کرنا چاہتے ہیں۔ تو ان کو ساتھ لے کر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے کیونکہ آپ نے خود کو سپورٹ کرنا ہے۔ خود کے سپنے پورے کرنے ہیں۔ آپ کو آگے بڑھنا ہے۔ اس کے لیے کچھ نہ کچھ آپ کو کھونا ہوگا۔ سب کو خوش کرنے میں اپنی زندگی کو برباد مت کیجئیے۔
ایک پل ہم نے خود کو مٹا کر دیکھ لیا- Urdu Quotes
کامیاب زندگی کی چابی
کامیاب زندگی کی چابی
Share this Image On Your Site
شاید میری بات آپ کو کڑوی لگے۔
آپ کو دکھ اس لیے نہیں ہوگا۔ کیونکہ کم از کم آپ نے ایک بار کوشیش تو کی۔ آپ کو اس وقت مرنے کا زرہ بھی پچھتاوا نہیں ہوگا۔
ہم خوش کیوں نہیں رہ پاتے؟
ہم خوش کیوں نہیں رہ پاتے؟
ان سب کو کرنے کی صرف ایک ہی ریزن ہے۔ وہ ہے خوشی۔ یہ سب محنت ہم خوش رہنے کے لیے کرتے ہیں۔ سکون حاصل کرنے کے لیے کررتے ہیں۔
لیکن میرے دماغ میں ایک سوال ہے۔ کہ ہم سب اس منزل تک پہنچنے کے لیے محنت تو کرتے ہیں۔ لیکن پھر بھی وہ خوشی نہیں ملتی۔ جو ہم چاہتے ہیں۔ جس کے لیے دن رات ہم محنت کرتے ہیں۔
اس کے پیچھے کیا ریزن ہے۔ وہ میں آپ کو بتاؤں گا۔
جیسی ہم زندگی چاہتے ہیں۔ جو ہم فیوچر چاہتے ہیں۔ جو ہم نام چاہتے ہیں۔ یہ سب ہم حاصل کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ تب ملے گا ۔ جب ہم دکھ درد کو برداشت کریں گے۔
بغیر محنت اور درد کے آپ کو کوئی منزل نہیں ملے گی۔ کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔
ہم یہ سب درد برداشت کرسکتے ہیں۔ کوئی دوسرری چیز نہیں روکتی۔ بلکہ جو ہمارے اندر کا ڈر ہے۔ وہ ہمیں روکتا ہے۔ اپنے بارے میں ہم سب کچھ اچھا تو سوچتے ہیں۔ لیکن اس سوچ کو پورا کیسے کرنا ہے۔ یہ نہیں سوچتے۔ کن طریقوں سے کرنا ہے۔ یہ نہیں سوچتے۔ کن چیزوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ یہ نہیں سوچتے۔
آپ کو منزل تب ملے گی۔ جب آپ چیزوں کو اچھی طرح سے جج کرو گے۔ تو یہ ججمینٹ آپ کو تب آئے گی۔ جب آپ ہر طرح کے ایکسپیرئینس فیس کروں گے۔
جیسے ہر کوئی جنت میں جانا چاہتا ہے۔ لیکن موت سے ڈرتا ہے۔ ہر کوئی کامیابی چاہتا ہے ۔ لیکن نکامی سے ڈرتا ہے۔ تو پھر کبھی نکامی سے مت ڈرو۔ کبھی محنت کرنے سے مت ڈرو۔
اپنے گولز لکھوں۔ اپنے مقصد لکھوں۔ ان کو پورا کرنے کے لیے اپنے آپ کو پوش کرو۔ کیوں کہ کوئی دوسرا آپ کے لیے کچھ نہیں کرے گا۔ جس منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہو۔ اس کا راستہ آپ نے خود پورا کرنا ہے۔
ہم تب کوئی کام پورا نہیں کرپاتے جب ہم دوسروں پر امید لگاتے ہیں۔
ہم اس وقت بڑے طریقے سے فیل ہوتے ہیں۔ جب اپنی تیاری خود نہیں کرتے۔ اور دوسروں سے امید لگاتے ہیں۔
اگر کوئی کام اچھے طریقے سے کرنا چاہتے ہو۔ تو اسے خود کرو--- اس میں----- میں ٹیم ورک کی بات نہیں کررہا۔ ٹیم ورک ایک الگ چیز ہے۔ اس میں بھی آپ کو اپنا اپنا ٹاسک ملتا ہے۔
جتنے اچھے طریقے سے ٹیم کا ہر ممبر اپنا کام کرتا ہے۔ اتنے ہی اچھے سے ریزلٹ ملتا ہے۔
اسی طرح جو آپ اپنا کا ٹاسک ہے۔ جتنے اچھے طریقے سے کرسکتے ہو۔ کرو۔ پھر یہ آپ کی عادت بن جائے گی۔ کہ اپنے کام کی تیاری خود کرنی ہے۔
جیسے میں اپنے چینل کی بات کروں۔ تو میں سکریپٹ خود لکھتا ہو۔ ایڈیٹ اور آپلوڈ یہ سب خود کرتا ہو۔
اس کے ساتھ فیس بک کا پیج اور پین ٹڑرسٹ یہ سب خودی مینج کرتا ہو۔
اس کے پیچھے ایک وجہ ہے۔ میں نے کئی بار کوشیش کی کے ویڈیوں ایڈیٹ کرنے کا کام اپنے بھائی سے کروا لو۔ جو کے ایک ایڈیٹر ہے۔ لیکن مجھے وہ سب نہیں ملتا۔ جیسا میں چاہتا ہو۔
تو جو چیز آپ خود کرسکتے ہو۔ وہ کروں۔ چاہے زیادہ ٹائم دینا پڑے۔ جتنا آپ خود سے کام کروں گے۔ اتنی آپ کی سکل بہتر ہوگی۔
جو خوشی اور سکون ہم تلاش کرتے ہیں۔ وہ اسی میں ہے کہ ہم خود محنت کریں۔ ہمیں سکون کیوں نہیں ملتا۔ کیونکہ ہم محنت نہیں کرنا چاہتے۔ بغیر کچھ کیئے۔ سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جب ہم محنت نہیں کرتے۔ اس کام کے لیے جو ہم سوچتے ہیں۔ تب ہم دکھی ہوتے ہیں۔
تو جو آپ کرسکتے ہو۔ وہ کرو۔
ہمارے معاشرے میں کچھ عجیب خامیاں ہیں۔ جو رسک لینے سے روکتی ہیں۔
ہمارے معاشرے میں کچھ عجیب خامیاں ہیں۔ جو رسک لینے سے روکتی ہیں۔
ان سب کی شروعات کب ہوتی ہے۔ ان کی شورعات ہوتی ہے۔ اپنے گھر والوں سے۔ جب ہم کچھ سمجھنے لگتے۔ اپنے لیے کچھ کرنے لگتے ہیں۔ پھر دوست رشتہ دار سب ہمیں کسی نہ کیسی طریقے سے روکتے ہیں۔ تم اس کام کو نہیں کرسکتے۔ یہ بہت مشکل ہیں۔ صرف قسمت والے لوگ کامیاب ہوتے ہیں۔
یہ سب جعلی باتیں ہیں۔ اس معاشرے میں آپ کو ایسے بہت سے لوگوں ملے گے جو ایسی باتیں کر کے دوسروں کے سپنے ٹورتے ہیں۔
یہ سب باتیں جو میں آپ کو بتارہا ہو۔ یہ سب میں نے بھی سونی ہیں۔ اور مان گیا تھا۔ میں یہ بات ماں گیا تھا۔ کہ میں اس قابل نہیں ہو۔ اس لائق نہیں ہو کہ کچھ کرسکوں۔ لیکن جب میں نے وہ سب کیا جو مجھے کرنے سے روکتے تھے۔ تب مجھے پتا چلا۔ کہ ان لوگوں کی باتیں جعلی تھی۔
ہمارے ساتھ جو سب سے بڑا مسلہ ہے۔ وہ کیا ہے۔ کہ ہم ان لوگوں کی باتوں میں آجاتے ہیں۔ وہ ہے کانفیڈینس۔ جب ہم بچپن سے گھر والوں کی اور اپنے قریبی لوگوں کی جعلی باتیں سنتے رہتے ہیں۔ اس وقت سے ابھی تک یہ جعلی باتیں ہمارا کانفیدینس اتنا کم کردیتی ہیں۔ کہ ہمارا دماغ ان کی باتوں کو مان جاتا ہے۔ ہم خود کو ان لکی مان لیتے ہیں۔
ان سے بچے کے لیے ایک چیز ہے۔ جو آپ کر سکتے ہو۔ کہ خود کے ائیڈیاز کو کبھی کسی کم مت سمجھوں۔ خود کو کبھی کسی سے چھوٹا مت سمجھو۔ خود سے ایک مضبوط ارادہ کرو۔ کہ کچھ بڑا کرنے میں۔ کچھ بڑا سوچنے میں۔ کوئی غلط بات نہیں۔
اگر ایک بار ٹرائی کرنے سے آپ وہ نہیں کر پاتے جو آپ چاہتے تھے۔ تب بھی روکے مت ہار مت مانے۔ میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ساتھ ------ ہم سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ میں نے اپنے اپنی لاسٹ ویڈیوں میں بھی بتایاں تھا۔ کہ میری شروع کی ویڈیوز جب میں نے بنائی تو میں ٹیک سے لکھ نہیں سکتا تھا۔ بول نہیں سکتا تھا۔۔۔۔۔۔ یہ پریکٹس ہے۔ جو آپ کو کامیاب بناتی ہے۔
میں آپ کو موٹی ویٹ کرنے کے لیے ایک مثال دیتا ہوں۔ ایک تیر نشانے پر لگانے کے لیے اس کو پوری طاقت سے پیچھے کھینچا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ پر بھی کوئی ایسا وقت آتا ہے۔
لوگ آپ کو جتنا پیچھے کھینچنے کی کوشیش کرے گے۔ تو سمجھ جانا اب کیسی منزل پر پوہنچنے والے ہو۔
آپ انٹرنیٹ کو اپنا کاروبار بناؤں
آپ انٹرنیٹ کو اپنا کاروبار بناؤں
اس کا سب سے بہترین طریقہ ہے۔ یوٹیوب اور بلاگ۔ یہ میں ان لوگوں کے لیے بتارہاں ہو۔ جو جانتے ہیں۔ کہ جتنی بھی پڑھائی کر لے۔ وہ ان کے کیسی کام نہیں آئے گی۔ اور جو انٹرنیت پر اپنا کریئر بنا چاہتے ہیں۔ تو یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے۔ جن کے پاس کوئی ٹیکنیکل سکیلز نہیں ہیں۔ کہ وہ اس دنیا میں کیسے اپنے آپ کو سروائیو کریں۔
میں نے پیسے کمانے کے لیے ایسی ایسی مشکل فیس کی ہیں۔ کہ جب میں سوچتا ہو۔ تو پریشان ہوجاتا ہو۔ کہ کس طریقے سے پیسے کماؤں۔ جس کام میں مزا بھی آئے۔ اور کبھی بور بھی نہیں ہوں۔ اگر آپ کی بھی ایسی ہی سوچ ہے۔ کہ صرف انٹرنیٹ سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ٹیکنیکل سکیلز نہیں ہے۔ تو یوٹیوب اور بلاگ کے سوا کوئی دوسری آپشن کی طرف نہ جائے۔
یہ بات میں اپنے ایکسپیرینس سے بتا رہا ہو۔ اگر آپ کی عمر 18 سے 22 کے درمیان ہے۔ تو یہ بیسٹ ایج ہے۔ جس میں آپ کے پاس بہت اچھا وقت ہے۔
اگر کچھ اپنا کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس سے اچھا ٹائیم آپ کو نہیں ملے گا۔
میرے اندر ایسی بہت سی خامیاں ہے۔ جو آج سے پہلے میں نے کیسی کو نہیں بتائی۔ میرا پڑھائی کرنے میں زرہ بھی دل نہیں کرتا تھا۔ جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہتا تھا۔ مجھے اس بات کی ٹینشن رہتی تھی کہ اچھی ڈگری نہیں ہوگی تو مجھے جاب کون دے گا۔ میں کیسے اپنی ضرورتیں پوری کروں گا۔ لیکن میں نے خود کو سمجھایا۔ کہ جو میں کرنے والا ہو- اس کے لیے مجھے کوئی ڈگری کی ضرورت نہیں۔
جب میں نے یوٹیوب چینل شروع کیا تھا۔ میں بہت زیادہ سٹریس میں تھا۔ کیونکہ میں صرف انٹرنیٹ سے پیسے کمانا چاہتا تھا۔ لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا۔ کہ یہ سب کیسے کرو۔ کوئی بتانے والا نہیں تھا۔ انٹرنیٹ پر ہر دو نمبر طریقہ آزما کے دیکھا۔ لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔ لیکن جیسے جیسے محنت کی تو مجھے اس بات کا پتا چلا۔ کہ میں نے کس چیز کو اپنا کیرئیر بنا ہے۔
مجھے صرف ایک چیز کا افسوس ہے۔ کہ میں نے یہ کام بہت لیٹ سٹارٹ کیا۔ لیکن یہ افسوس صرف کچھ وقت کے لیے رہے گا۔ تو اگر آپ انٹرنیٹ پر اپنا کرئیر بنا چاہتے ہیں۔ تو اس میں دیر نہ کریں۔ جس کام میں آپ کو مزا آتا ہے۔ بس اسے شروع کردے۔ اور شروع میں آپ کو تھوری محنت کرنی ہوگی۔
میں آپ کو موٹیویشن کے لیے بتادوں کہ میں نے شروع میں جو ویڈیوز بنائی تھی۔ ان پر مجھے کوئی اچھا ریسپونس نہیں ملا۔ لیکن میں نے ان سب سے بہت کچھ سیکھا۔ میں نے سیکھا۔ کہ مجھے لوگوں سے کیسے بات کرنی ہے۔ اب میں کسی بھی ٹاپک پر آسانی سے بات کرسکتا ہو۔ آسانی سے سمجھا سکتا ہو۔ میں نے سیکھا ہے کہ لوگوں کی ہیلپ کیسے کرنی ہے۔ میرے لیے یہ چینل سب کچھ ہے۔ کیونکہ کے میرا مقصد ہے۔ خود کو موٹیویٹ کرنا، آپ کو موٹیویٹ کرنا۔ یہ میرے لیے بہت بڑی لرنینگ ہے۔
اس کریئر میں آپ جتنی محنت کرے گے۔ انتا اچھا آپ کو ریسپونس ملےگا۔ بس آپ اپنی کوشیش کرتے رہو۔ اگر آپ میری پہلی ویڈوں دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا۔ کہ میں نے کہا سے شروعات کی۔
جن لوگوں نے میری پہلی ویڈیوز دیکھی ہیں۔ ان سب سے اچھا ریسپونس نہیں ملا جس کے بعد کوئی ویڈیو بنا میرے لیے آسان نہیں تھا- لیکن ان لوگوں کی طرح جنوں نے کبھی ہار نہیں مانی۔ میں بھی ویسے ہی ہار نہیں مانوں گا۔ اور اپنے ساتھ آپ سب کی مدد کروں گا- جو میرے جیسی سوچ رکھتے ہیں۔ تو جو لوگ اس طرح کی مزید ویڈیو دیکھنا چاہتے۔ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس چینل کو سبسکرائیب کریں۔ اور ساتھ بل آئیکون پر بھی کلک کریں تاکہ نیو ویڈیوں آنے پر آپ کو اس کا نوٹیفیکیشن مل جائے۔ مزید پڑھیں
جو شخص نکامی کا مقابلہ نہیں کر سکتا- وہ کبھی کامیابی نہیں پا سکتا
جو شخص نکامی کا مقابلہ نہیں کر سکتا- وہ کبھی کامیابی نہیں پا سکتا
کامیابی آپ کے اندر ہے
کامیابی آپ کے اندر ہے
یہ جو ہمارے اند کا ڈر ہے۔ جو ہمارے اندر کام چھورنے کی عادت ہے۔ یہ ہمیں روکتی ہے۔
اب جو بات میں بتانے والا ہوں۔ اس کو سمجھ نے کی کوشیش کریں۔ جو لوگ ہمیں روکتے ہیں۔ گھر والے بھی اور دوست بھی۔ اگر آپ ان لوگوں کو جواب دینا جاہتے ہو۔ تو آپ کو کیا کرنا ہے۔
پہلے خود کے ارادے مضبوظ کرنے ہیں۔ کوئی کچھ بھی کہے۔ کہ آپ یہ نہیں کرسکتے جتنی مرضی وجہ آپ کو بتائیں۔ کہ پیسے کی وجہ سے نہیں کرسکتے۔ یہ سب اکیلے نہیں کرسکتے۔ جو کچھ مرضی کہے۔اگر آپ اپنے اندد کلیر ہیں۔ آپ کو صاف نظر آہا ہیں کہ آپ کیسی طریقے سے وہ سب کرسکتے ہو۔ جو آپ چاہتے ہو۔ توپھر آپ کو کیا کرنا ہے۔ یہاں آپ کو وہی کرنا ہے۔ جو آپ چاہتے ہیں۔ جس میں آپ کو سوفیصد یقین ہے۔ کہ میں کسی طریقے سے یہ سب کر سکتے ہو۔
آپ کو خود سے کہنا ہے۔ کوئی بھی پریشانی آئے۔ ان سب کا سامنا کروں گا۔ نکامیوں کا سامنا کروں گا۔ لیکن چھوڑو گا نہیں۔ اگر آپ یہ کرگے۔ جو میں کہہ رہا ہو۔ تو پھر آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔ جس دن آپ نکامی کا سامنا کر گے۔ کہ جس راستے سے ایک بار نکام ہوئے تو کیا ہوا۔ اب اس طریقے سے نہیں بلکہ کوئی طریقے سے کروگا۔ تو جس دن آپ ایسا سوچنے لگ گیے۔ تب آپ انسٹوپ ایبل ہیں۔
اگر آپ نواز و دین کی کو دیکھے۔ آپ کو پتا چلے گے۔ نکامی اور کامیابی میں کیا فرق ہے۔ جب اس نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ میں ایک ایکٹر بننا چاہتا ہو۔ ہیرو بننا چاہتا ہو۔ تو ان کے ساتھ بھی وہی ہوا۔ سب رشتے دارو نے، گھر والوں نے، دوستوں نے سب نے اس کا مزاق بنایا۔
لوگوں نے روکنے کی بہت کوشیش کی۔ کہ ہیروں والی شکل نہیں ہے۔ جسم نہیں ہے۔ کیسے ہیرو بنے گا۔ تمہیں کون فلموں میں لے گا۔ لیکن اس نے وہی کیا جووہ چایتا تھا۔ جو اسے پتا تھا کہ وہ کسی طریقے سے کرسکتا ہے۔
اپنے ڈر سے مت دڑو۔ آیئں کچھ الگ سیکھیے
اپنے ڈر سے مت دڑو۔ آیئں کچھ الگ سیکھیے
نکام ہونا، غلطیاں کرنا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کہ آپ نے کتنی غلطیاں کی۔ کتنی بار نکام ہوئے۔ سب جیزیں ویسے نہیں ہوتی جیسے ہم چاہتے ہیں۔ اگر آپ گر جاتے ہیں تو دوبارہ اٹھے لیکن ہار مت مانے۔
جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں؟ ان کی کامیابی کی سب سے بری وجہ ہی یہی ہے۔ کہ وہ خود پر یقین کرتے ہیں۔ ان کے ارادے مضبوظ ہوتے ہیں۔ لوگ ان کو بھی تانے دیتے ہیں، وہ سب کہتے ہیں جو آپ برداشت نہیں کرپاتے۔
لیکن اگر آپ اندد سے مضبوط ہیں۔ تو یہ لوگ سوائے بولنے کے کچھ اور نہیں کرسکتے۔ تو اس وقت آپ خود سے کہے کہ ایسا کب تک چلے گا کیا ہر مشکل پر پیچھے ہٹ جاؤں گے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پرتا آپ کی زندگی میں کتنی مشکلات آتی ہیں۔ کتنے ارادے ٹوتے ہیں۔ اور اگر کوئی مشکل وقت آتا ہیں توخود سے کہو یہی وقت ہے مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا، یہی وقت ہے ان کو آسان کرنے کا۔ اگر ایک راستے بند ہے تو کیا ہوا۔ منزل ایک ہے، راستے اور بھی ہیں۔
بس کبھی دل چھوٹا مت کروں۔ اگر کوئی چیز ہماری سوچ کے مطابق نہیں ہوتی تو ہم خود کو نکام سمجھتے ہیں لیکن اس بات کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے۔ اگرکوئی کام آپ کی سوچ کے مطابق نہیں ہوتا تا کیا ہوا۔ کم آز کم آپ نے کچھ کرنے کی کوشیش تو کی۔ آپ کا کوئی پلان تو ہے۔ کوئی ٹارگیٹ تو ہے۔ جیسے آپ حاصل کرنا چاہتے ہو۔ یہ کیسی کو پتا نہیں ہوتا کہ اپنے پلان کو کیسے پورا کریں۔ بس ایک بات کا پتا ہونا چاہیے کہ جو آپ سوچتے ہو اسے کیسی طریقے سے کر بھی سکتے ہو۔
بس شروعات کرو۔ آپ کو کچھ لوگ ضرور بولے گے۔ کہ تم نہیں کرسکتے لیکن یہ وہ لوگ ہیں۔ جو لوگ خود کو بھی نہیں جانتے۔ اپنے کیسی پلان کو نہیں جانتے، اپنے ٹارگیٹ کو نہیں جانتے، یہ بھی نہیں جانتےکہ ان لوگوں نے زندگی میں کیا کرنا ہے۔ یہ لوگوں خود کچھ نہیں کرپاتے۔ سوائے دوسروں کو تانے دینے کہ۔
اگر آپ کی سوچ بھری ہے ارادے برے ہیں۔ تو ایسے لوگ آپ کو بھی تانے دے گے۔ آپ کے اندر ایک ڈر پیدا کرنے کی کوشیش کریں گے۔ یہ لوگ نہیں جانتے کہ آپ یہ کام کرسکتے ہو یا نہیں۔ بلکہ یہ بات آپ خود جاتنے ہو۔ کہ یہ کام آپ کے لیے کتنا آسان ہے۔ اور کب اسے پورا کرسکتے ہو۔
یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ صحی راستے پر ہو۔ اور آپ کی سوچ ان سے کتنی بہتر ہے۔ اب جو آپ کرنے والے اس کو پورا کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ کبھی روکوں مت۔ بس کوشیش کروں۔ یہ لوگ کبھی خاموش نہیں ہوگے۔ ایسے لوگوں کی باتوں برداشت کرنی ہوگی۔ یہ لوگ آپ کو ہر صورت میں تانے دے گے۔ جب آپ اپنے مقصد کو پالو گے۔ یہ تب بھی تانے دے گے۔
آپ کے راستے میں نکامیاں بھی آئے گی لیکن ان کو تسلیم مت کرو، اور کبھی دل چھوٹا مت کرنا۔ نہ اپنا اور نہ دوسروں کا۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر دیکھیں تو جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں وہ سب ان حالات سے گزرے ہیں- ہر بار نکامی سے کچھ نا کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ آپنے ڈر کا مقابلہ کرتے ہیں۔ بس وہ کبھی روکتے نہیں۔
ہر انسان کے اندر ایک خاص چیز ہوتی ہے. جو اسے کامیاب بناتی ہے.
ہر انسان کے اندر ایک خاص چیز ہوتی ہے. جو اسے کامیاب بناتی ہے.
اس چیز میں کامیاب بنے کے وہ سب طریقے ہیں۔ جن کی آپ کو ضرورت ہے۔ تو یہ چیز میں بتانے والا ہو اس ویڈیوں میں۔
کبھی روکوں مت۔ کبھی ہمت مت ہارو۔
بس کوشیش کرتے رہو۔ آگے برھتے رہو۔ ایک دن کامیابی ضرور ملے گی۔
ہم یہ سب خود سے بول تو لیتے ہیں۔ لیکن کبھی ان پر عمل نہیں کرتے۔ تو یہ عمل کیسے کریں۔ اس کو حل کرنے کے لئے ایک یہی چیز ہے جو میں آپ کو بنانے والے۔ جو سب پریشانیاں حل کر دے گی۔ وہ ہے عادت۔
آپ کو ایک عادت بنانے کی ضرورت ہے۔ اس کے بغیر آپ کوئی ایک کام بھی زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔
اگر آپ کو کوئی کام کرنے کی عادت ہے۔ تو پھر آپ کیسی چیز کی بھی فکر نہیں کرتے۔ آپ اس کام کے ریزلت کی بھی فکر نہیں کرتے اچھا ہے۔ لوگوں کیا کہتے آپ ان کی بھی فکر نہیں کرتے۔ کیونکہ آپ کو اس کی عادت ہے۔ چاہے کتنی بھی رکاوٹ آئیں آپ اس کام کو کیسی قیمت پر بھی کرنے کےلیے تیار رہتے ہیں۔
اگر آپ گیم کیھلتے ہیں تو یہ آپ کی عادت ہیں۔ مووی زیادہ دیکھتے ہیں تو یہ آپ کی عادت ہے۔ گانے زیادہ سننتے ہیں تو یہ آپ کی عادت ہے۔ کیسی بھی طرح کا کچھ بھی ایسا کام جو آپ چھوڑ نہیں سکتے وہ آپ کی عادت ہے۔ جو آپ بغیر کیسی لالچ کے بھی کرو گے۔ آپ کو ان کے لیے نام، پیسہ، شہرت ایسی کوئی لالچ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ سب آپ ان سب چیزوں کے لئے نہیں بلکہ آپ عادت پوری کرنے کے لیے کرتے ہو۔
اور اگر کسی بھی چیز کی عادت آپ کو پر جائے تو آپ وہ کام آپ چھوڑ نہیں سکتے۔
جب آپ سگرٹ پیتے ہیں تو آپ کو خوشی ملتی ہیں۔ سکون ملتا ہے۔ کیونکہ یہ آپ کی عادت بن چکی ہے۔
اسی طرح کوئی بھی شخص ہے۔ جس کو آپنے کام کی عادت ہے۔ چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ جب وہ کام کرے گا۔ تو اسے اسی طرح اچھا لگے گا جیسے ایک سگریٹ پینے والے کو لگتا ہے۔
اب اگر آپ سوچے کہ ایسی ہی عادت آپ کو کامیاب ہونے کے لیے لگ جائے، پھر آپ کو بھی اس انسان کی طرح کیسی بات کی کوئی فکر نہیں ہوگی جو نشہ کرنے کا عادی ہے۔
ایسی طرح اگر اپ پیسہ کمانے کی عادت بنالے۔ ایک کام کرنے کی عادت بنالے۔ اپنی انرجی کو صیح استعال کرنے کی عادت بنالے۔ خوش رہنے کی عادت بنالے۔
اس کے بعد آپ کو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہاں تک کہ آپ بھی نہیں۔
تو پھر کیوں نا ہم اپنی انرجی کو ایسی جگہ استعمال کریں کہ آنے والے وقت میں اس سے فائرہ حاصل ہو، اور یہ آپ تب ہی کر پاوں گے جب آپ کو کوئی لالچ نہیں ہوگا۔ یہ آپ کی عادت ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں
آئیں یہ بات سمجھ لیں۔ پیسوں کی پریشانی نہیں ہوگی
آئیں یہ بات سمجھ لیں۔ پیسوں کی پریشانی نہیں ہوگی
چاہے کچھ بھی ہو ان پریشانیوں کا تعلق پیسوں سے نکل ہی آتا ہے۔
تو آج ہم اس پروبلم کے بارے میں بات کریں گے۔ بلکہ اس پروبلم کا ٪100 حل نکالے گے۔ جس میں کوئی ادر اودر کی بات نہیں ہوگی۔ یہ ایک پریکٹکل سلوشن ہوگا۔ میں آپ کو اس ویڈیو میں بتاؤں گا کہ آج کے دور میں وہ کون سے طریقے ہیں جن کے ساتھ آپ پیسے کماسکتے ہیں. اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوگی جو کہ آپ نہ کرسکے.
اس ویڈیوں کے بعد آپ جانے گے کے پیسہ کمانا کتنا آسان کام ہے۔ جس کے بعد آپ سوچنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔ کہ آپ نے زندگی کا کتنا وقت ضایع کر دیا۔
اگر آپ زندگی میں واقع ایک سچی خوشی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپنے پیسوں سے کیسی ضرورت مند کی مدد کر کے دیکھے۔ میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہو کے آپ کو ایسی خوشی دنیا کے کیسی بھی کونے میں نہیں ملے گی۔
اس سے پہلے میں بھی یہی سوچتا تھا کہ پیسوں سے ہم خوشیاں نہیں خرید سکتے۔ لیکن اب آکر مجھے لگتا ہے۔ کہ صرف پیسہ ہی ایک چیز ہے۔ جس سے ہم ایسی خوشیاں حاصل کرسکتے ہیں۔
اسی لیے میں بتاں رہا ہو کہ ضرورت سے زیادہ پیسے کماؤں کیوںکہ ضرورت وہ چیز ہے جو ہمیشہ بھرتی ہے۔ ہم چاہتے ہویے بھی اسے کم نہیں کر پاتے۔ تو جب ضروریات بھڑتی ہیں تو ہمیں کمائی بڑھانی پڑتی ہیں۔
تو یہ وہ پوائینٹ ہے جو میں بتانا چاہ رہا ہو۔ کہ زندگی میں آپ کی جتنی بھی ضرورت ہے۔ آپ کو اس سے زیادہ محنت کرنی ہوگی پھر ہی آپ زندگی میں خوش رہ پاؤ گے۔ ورنہ کم از کم اتنا کماؤں کے ضرورت پرنے پر کیسی سے مانگنا نہ پرے-
آج کے دور میں انٹرنیٹ سے پیسے کمانہ بہت آسان ہوگیا ہے۔ کچھ لوگ سوچے گے کہ کیسے آسان ہے۔ بس آپ سنتے جائے۔ اور سمجھنے کی کوشیش کرئے۔
آپ کو بس کوئی ایسی چیز بتانی ہے۔ جو لوگوں کی ضرورت پوری کر جائے۔ وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ لوگوں کو کوئی پراڈکٹ بیچ سکتے ہو۔ ان کو انٹرٹین کرسکتے ہو۔اور ایسی اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ آپ انٹرنیٹ پر کر سکتے ہو۔ لیکن یہ آپ تب کر سکوں گے جب آپ کا اس میں کوئی انٹرسٹ ہوگا۔ اگر آپ دیکھے تو انٹرنیٹ پر بہت آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔ بہت سے لوگ ہیں جن کا کریئر ہی انٹرنیٹ ہے۔ جو کہ صرف یوٹیوب اور بلوگینگ سے لاکھوں کماں رہے ہیں۔
کیسی کے پاس کوئی نالج ہے تو وہ یوٹیوب پر لوگوں کو بتا رہا ہے۔ یا پھر بلاگ پر لکھ رہا ہے۔ جیسے بھی اس کے لیے آسان ہے۔ وہ اسی طریقے سے لوگوں کو بتا رہا ہے۔ اور یہ ہر کوئی کر سکتا ہے۔
جیسے کوئی استاد ہے، تو لیکچر دے رہا ہے۔ اسی طرح ہر کوئی صرف انٹرنیٹ سے لاکھوں کماں رہے ہیں۔ جن کے پاس صرف انٹرنیٹ کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ تو اگر یہ لوگ کر سکتے ہیں تو پھر آپ بھی کر سکتے ہیں۔ یوٹیوب پر ایک چینل بنائے اور جو بھی نالج آپ کے پاس ہے۔ اس کی ویڈیو بنا ڈالے۔
کبھی نہ ہار ماننے والی عادت
کبھی نہ ہار ماننے والی عادت
خود کو کمزور مت سمجھے۔ آپ اکیلے بھی بہت کچھ کرسکتے۔ اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں۔ کہ گھر والوں نے میری مدد نہیں کی۔
اگر آپ کو اپنے گھر والوں سے شکایت ہے تو اس بات یاد رکھیں کہ یہ آپ کے سپنے ہیں۔ آپ نے کود ان کو پورا کرنا ہے۔ اور خود ہی ان کو انجوئےبھی کرنا ہے۔اگر
آپ کے گھر والے آپ کو کسی کام سے روکتے ہیں تو پھر ایک بار یہ بھی سوچوں کے بچپن میں کتنے اسے کام تھے جن سے بھی گھر والے روکتے تھے لیکن آپ نے پھر بھی گھر والوں کے خلاف جا کر کیئے۔
اب اگر اپنے کریئر کے لیے کچھ اچھا کرنا چاہتے ہو۔ تو پھر گھر والوں سے کیوں ڈر رہے ہو۔ کہی نکامی سے تو نہیں ڈر ہے کہ اگر نکام ہو گیا۔ تو پھر کیا کروں گا۔
اگر آپ اسی ہی حالت میں ہے۔ تو اس کی صرف ایک وجہ ہے۔۔۔۔ صرف ایک
وہ یہ کہ آپ کو خود پر یقین نہیں ہے۔
اگر کوئی آپ کی مدد نہیں کرتا۔ تو فکر مت کریں۔ آپ کو کیسی سے بھی مدد لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے بہت سے لوگ ہیں۔ جن کے پاس کھانے کے لیے پیسے نہیں تھے۔ لیکن ان لوگوں نے صفر سے اپنا کامیابی کا سفر شروع کیا۔ اور کچھ پاس نہ ہوتے ہوئے بھی کامیابی کو اپنی زندگی کا حصہ بنیا۔
البرٹ آئن اسٹائن سکول میں سب سے بوقوف لڑکا سمجھا جاتا تھا۔ اس سے کوئی بات کرنا پسند نہیں کرتا تھا۔ لیکن اب اسے کون نہیں جانتا۔ پوری دنیا میں اس کا نام ہے۔ آخر ان لوگوں میں کوئی تو بات تھی۔
اور بات صرف ایک تھی خود پر اعتماد۔ اور دوسری کبھی نہ ہار ماننے والی۔
اگر آپ سپنے دیکھ سکتے ہیں.تو انھیں پورا بھی کر سکتے ہیں
اگر آپ سپنے دیکھ سکتے ہیں.تو انھیں پورا بھی کر سکتے ہیں
کامیاب زندگی سے پہلے ہمیں لوگوں کی یہ سب باتیں پرداشت کرنی پڑتی ہیں۔ کہ ابھی تم بہت چھوٹے ہو۔ پہلے بڑے ہو جاؤں۔ اتنے بڑے کام نہیں کر سکتے۔
یہ دنیا کہ لوگ وہی کہیں گے جو ان کا کام ہے۔ آپ کو ہر چیز کے تانے ملے گے۔ آپ کی عمر اور زمہ داریوں کو آپ کی کمزوری بنائے گے۔ کچھ بھی بڑا کرنے سے آپ کو روکے گے۔
اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک امیر شخص امیر بنتا جاتا ہے۔ اور غریب اور زیادہ غریب۔
اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک انسان جس کے پاس اچھی ڈگری ہوتی ہے۔ امیر نہیں بن پاتا۔ اور جس کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہوتی ہے پھر بھی امیر بن جاتا ہے۔
جو لوگ اپنی زندگی میں زیادہ کچھ حاصل نہیں کر پاتے۔ چاہے پیسہ ہو یا اچھی ڈگری۔ ایک ریسڑچ کے مطابق ایسے لوگ آپنے دماغ کو صحی استعمال نہیں کرتے۔
آگر آپ پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس کوئی ایسی چیز ہونی چاہیے، ایسا ٹیلنٹ ہونا چاہیے، ایسی سوچ ہونی چاہیے۔ جو پیسے کو آپ کو طرف کیھنچے۔
سب سے پہلے آپنے لیے کچھ وقت نکالے اور سوچے کہ آپ کے پاس ایسی کون سی چیز ہیں۔ جس کے کرنے سے آپ تھکتے نہیں۔ کبھی بور نہیں ہوتے۔
آپ یہ تو نہیں سوچ رہے کہ اس میں کون سی نیئ بات بتا رہا ہو۔ لیکن آپ یہ ویڈیوں مکمل دیکھے۔ اس سوال کا جواب آپ کو مل جائے گا۔ آپ کو کامیابی کا راستہ مل جائے گا۔ آپ کو پیسہ کمانے کا طریقہ مل جائے گا۔
کیونکہ یہ وہ راستہ ہے. جس سے میں خود بھی پیسے کما رہا ہو.
سب سے پہلے آپ اپنے ان کاموں کی لسٹ بناؤں، آپ ان کاموں کی لسٹ بناوں جو کام آپ کو بہت زیادہ پسند ہیں، اور جس کام سے آپ کچھ پیسے بھی کما سکتے ہیں۔
آپ ان لوگوں کی زندگی کے بارے میں پڑھوں۔ ان کی کامیاب زندگی کے بارے ویڈیوز دیکھوں۔ بل گیٹس۔ سٹیو جاب۔ ان سب کی بایوگرافی پڑوھوں۔ چاہے آپ یوٹیوبر بنا چاہتے ہیں یا بلوگر یا پھر کوئی بسنیس۔ اپنے تجربے کی بجائے ان لوگوں کی زنگیوں سے سیکھوں۔
مثال کے طور پرجیسا کہ میں ایک یوٹیوبر بنا چاہتا ہو۔ تومجھے اپنی سکریپٹ بہتر کرنی ہوگی۔ اپنی آواز بہتر کرنی ہوگی۔ اسی طرح آپ کو آپنی ان سکیلز پر کام کرنا پڑے گا جن سے آپ پیسا کمانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ کو پریکٹیس کرنی ہوگی۔ پریکٹس ہی ایک انسان کو کامیاب بناتی ہے۔ اس پر بروسلی کہتا تھا کہ میں اسے شخص سے نہیں دڑتا جس نے دس ہزار کؐکس کی ایک بار پریکٹس کی۔ بلکہ میں اس شخص سے دڑتا ہو۔ جو یک کک کی پڑیکٹس دس ہزار بار کرتا ہو۔
تو جب آپ کو آپنے کام کے بارے میں انفرمیشن ہوگی تب ہی آپ کوئی ایکشن لے سکوں گے۔ نہیں تو انفرمیشن کے بغیر اندھیرے میں نشانے لگاؤں گے۔
آپ کی سوچ کیسے آپ کو کنٹرول کرتی ہے؟ مشکل حل کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا عمل
آپ کی سوچ کیسے آپ کو کنٹرول کرتی ہے؟ مشکل حل کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا عمل
یہ سب آپ اس وقت بہت آسانی سے کرسکتے ہو، جب آپ موٹیویٹ ہوتے ہو،اس وقت آپ پوری طرح سے انڑجیٹک ہو، تو اس وقت تو یہ سب کرنا زیادہ بڑی بات نہیں ہے۔
جب آپ کو غصہ آتا ہے۔ تو خود کو قابوں کرنا مشکل کام ہے۔ تو اس مشکل کو آسان کرنا ہے۔
آگر اس غصہ پر آپ کا پورا کنٹرول ہے۔ تو یہ بہت بڑی بات ہے۔ کہ آپ اس حالت میں بھی صحی فیصلہ کرتے ہو۔
آپ کے پاس وہ سب کچھ ہے جو دوسروں کے پاس ہے۔ آپ کے پاس دماغ ہے۔ سوچ ہے، وہ سب کچھ ہے جو ایک انسانی جسم کو چاہیے۔ یہ زندگی ایک گیم کی طرح ہے۔ جس کو کیھلنے کے لیے سب کے پاس ایک جیسا دماغ ہے۔ اس کو کیسے کھیلنا ہے تو یہ ہماری اپنی سوچ پر ہے کہ ہم اسے کیسے کیھلتے ہیں۔ تو یہ وہ چیز ہے جو سب کو ایک جیسی نہیں ملی۔
اگر آپ سوچتے ہو کہ ہر مشکل وقت میں بھی صحی فیصلہ کرسکتے۔ تو آپ واقعی میں ایسا کرسکتے ہو۔ آپ کی آپنی سوچ ہی آپ کی نکامی اور کامیابی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
کوئی کام شروع کرنےکے لیے ضرورت سے زیادہ مت سوچے
کوئی کام شروع کرنےکے لیے ضرورت سے زیادہ مت سوچے
یہ کہانی اسے دو لڑکوں کی ہے. جو کہ اپنی اپنی زندگی میں کچھ بڑا کرنا چاہتے تھے. دونوں کی ایک ہی طرح کی خواہش تھی.
دونوں کا مقصد ایک جیسا تھا. لیکن زندگی میں کرنا کیا ہے یہ دونوں کو نہیں پتا تھا.دونوں کا مقصد ایک ہی تھا کی اتنا پیسہ کما کر یہ سب کچھ حاصل کرنا ہے.
اب دونوں نے اپنے اپنے ٹیلنٹ کے بارے میں سوچنا شروع کیا کہ وہ کس چیز میں بہتر ہیں. اور کیا کر سکتے ہیں.
جو پہلا لڑکا تھا اس کا نام تھا ٹیلر اور دوسرا جسٹن, ٹیلر کوئی کام کرنے کے لیے زیادہ سوچتا نہیں تھا. بس کام شروع کر دیتا تھا. اور جسٹن ایک کام کرنے کے لیے ضرورت سے زیادہ سوچتا تھا.
وہ یہ کہ ٹیلر آپنے ہر کام کو تب ہی شروع کر دیتا جب وہ پوری طرح سے تیار بھی نہیں ہوتا. اور خود کو آہستہ آہستہ اس کام میں بہتر کرتا. جبکہ جسٹن تب کوئی کام کرتا جب وہ اس کی پوری طرح تیاری کر لیتا۔ اس کے اندر ایک دڑ رتھا۔ جسٹن غلطی کرنے سے دڑتا تھا.
اب یہ دونوں نے ایک پیپر پر لکنھا شروع کیا کے وہ کیا کیا کر سکتے ہیں. وہ کون سی چیز ہے جو وہ دوسروں سے بہتر کر سکتے ہیں. دونوں نے اپنے اپنے پلان کی ایک لسٹ بنالی.
اب ان دونوں نے اس میں سے یہ دیکھا کہ وہ کونسا کام ہے جو وہ ابھی نہیں کر سکتے. تاکہ اس کام کو وقت آنے پر کیا جائے۔
یہ اسے سب کام نکال کر ان دونوں کے پاس دس دس کریئر پلان رہ گیے.
اب دس میں سے بھی یہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ ان میں سے وہ کونسا کام کرسکتے ہیں۔ جو کہ لانگ ٹرم ہو اور اس میں پیسہ بھی ہو. اور وہ اچھے سے بھی کر بھی سکتے ہو.
تو یہ سب نکال کر ان کے پاس پانچ پانچ کریئر پلان باقی رہے.
اب ان دونوں کے پاس آپنے آپنے پلان تھے جو کہ وہ بغیر وقت ضایع کیے اس کام کو شروع کرسکتے تھے. اب ہوا یہ کے ٹیلر نے زیادہ سوچا نہیں اور بغیر تیاری کے ہی کام شروع کر دیا.
تو ٹیلر نے تو اپنا کریئر شروع کر دیا جبکہ جسٹن ابھی یہی سوچ رہا تھا- کہ ان پانچ میں سے بھی وہ کونسا کام ہے جو وہ بغیر کسی غلطی کے کر سکتا ہے. اور جس کام کے لیے وہ پوری طرح تیار بھی ہے.
جسٹن بس سوچتا رہتا۔ جب کہ ٹیلر پوری محنت کرتا جاتا۔ یہاں تک کہ ٹیلر کو نکامی کا سامنہ کرنا پڑا لیکن پر بھی اس نے امید نہیں چھوری اور آخر کار اپنے مقصد میں بہترین کامیابی حاصل کی۔
ٹیلر نے زیادہ سوچا نہیں۔ صرف اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے کام کیا۔ اپنے ویک پوائنٹ پر کام کیا۔ اور بہتر بنتا گیا۔
جبکہ جسٹن صرف سوچتا ہی رہا۔ دیکھا جائے تو جسٹن صرف کنفیوز تھا۔ اس کا سبق یہ ہے کہ ہمیں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے جسٹن کی طرح اتنا نہیں سوچنا چاہیے۔
دنیا میں ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو کہ ہر کام میں پرفیکٹ ہو۔ بس ضرورت اس بات کی ہے۔ کہ ہم خود کو امپروؤ کرے۔
زندگی کو اپنے خوابوں کے طرح کیسے جیئے
زندگی کو اپنے خوابوں کے طرح کیسے جیئے
کبھی بھی پریشانیوں سے گبرانا نہیں۔ بس یہ سمجھنا ہے زندگی ایک روڈ ہے۔ اور جو بھی پروبلمس ہیں وہ سب سپیڈ بریکر ہیں۔ جو کہ آپ کو کسی خوفناک حادصے سے بچاتے ہیں۔
آپ کا دڑ آپ کو قیدی بنا دیتا ہے۔ پھر بھی آپ خود سے امید رکھوں۔ خود پر یقین رکھوں۔ کہ میں اس دڑ کا مقابلہ کر سکتا ہو۔
آپ کی زندگی کا سب سے بڑا پڑاجیکٹ خود کو مزید بہتر کرنے کے علاوہ اور کوئی نہیں ہو سکتا- تو پھر کوئی آپ کو پسند کرے یا نہ کریں۔ تو آپ کے اندر یہ کانفیڈینس ہونا چاہیے۔میں بلکل ٹیھک ہو
چاہے کوئی مجھے پسند کرے یا نہ کرے۔ پر میں دوسروع کے نہ پسند کرنے سے خود کو بدلوں گا نہیں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے ان کے علاوہ اور بھی اسے لوگ ہو گے جو مجھے اسے ہی پسند کریں گے- جیسا میں ہو۔
جب تک آپ اس بات سے پریشان ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچے گے۔ تو آپ اپنی زندگی کو نہیں چلارہے۔ بلکہ یہ لوگ آپ کی زندگی کو چلارہے ہیں۔
تو آپ ان لوگوں کے لیے نہ سوچے. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے آپ روزانہ کتنی غلطیاں کر رہے ہو۔ اور زندگی میں کتنے سلوں آگے بھڑتے ہیں- لیکن آپ ان لوگوں سے آگے نکل چکے ہو جو لوگ کوشیش ہی نہیں کر رہے۔
کیوں کے بہت سے اسے لوگ ہیں- جو امیر بننا چاہتے ہیں۔ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن اس وجہ سے کچھ نہیں کر پاتے- کیونکہ وہ کوشیش نہیں کرتے۔
دنیا کے سب سے کامیاب لوگ آخر کیسے کامیاب بنے؟
دنیا کے سب سے کامیاب لوگ آخر کیسے کامیاب بنے؟
آپ میں سے بہت سے لوگ ہوں گے جنوں نے زندگی میں کچھ بڑا کرنے کا سوچا تو اس پر لوگوں نے آپ کا مزاق بنایا ہوگا۔
آگر آپ انٹرنیٹ پر سرچ کریں۔ تو دیکھے گے جن لوگوں نے کچھ بڑا کیا ہے۔ وہ سب اسے بہت سے لمحوں سے گزرے ہیں۔ جن سے آپ گزر رہے ہو۔ بس ان کی کامیابی کا ایک ہی راز تھا۔ کہ ان لوگوں نے کسی کی بھی پروا نہیں کی۔ کسی کی بات نہیں سنی۔ کسی کا یقین نہیں کیا۔
How I Can Become A Successful Man | Power of Thinking - Motivational Video For Successful Life
How I Can Become A Successful Man | Power of Thinking - Motivational Video For Successful Life
ایک کامیاب انسان کیسے سوچتا ہے؟
ایک کامیاب انسان کیسے سوچتا ہے؟
Blog Archive
Popular Posts
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry Peopl...
-
Urdu Poetry Urdu Poetry Sad Poetry Love Poetry Funny Poetry Romantic Poetry Attitude Poetry Friendship Poetry ...